Contents > 7. Important Guidelines > امانت میں خیانت نہ کریں سوره نمبر ٨، الانفال ، آیت نمبر ٢٧ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُواْ لاَ تَخُونُواْ اللّهَ وَالرَّسُولَ وَتَخُونُواْ أَمَانَاتِكُمْ وَأَنتُمْ تَعْلَمُونَ ترجمہ : اے ایمان والوں ! نہ تو الله اور رسول کی امانت میں خیانت کرو اور نہ اپنی امانتوں میں خیانت کرو اور تم اچھی طرح جانتے ہو |