* دوسروں پر الزام نہ لگائیں

دوسروں پر الزام نہ لگائیں 

سوره نمبر ٤، النساء، آیت نمبر ١١٢ 

وَمَن يَكْسِبْ خَطِيئَةً أَوْ إِثْمًا ثُمَّ يَرْمِ بِهِ بَرِيئًا فَقَدِ احْتَمَلَ بُهْتَانًا وَإِثْمًا مُّبِينًا

ترجمہ :

اور جس نے گناہ کر کے اس کا الزام کسی دوسرے پر لگایا اس نے تو بڑے بہتان اور صریح گناہ کا بوجھ اپنے سر پر رکھا

 

Comments