* مومن مردوں اور مومن عورتوں پر تشدّد نہ کریں

 سورہ نمبر ٨٥ ، البروج ،  آیت نمبر ١٠  

إِنَّالَّذِينَ فَتَنُوا الْمُؤْمِنِينَ وَالْمُؤْمِنَاتِ ثُمَّ لَمْ يَتُوبُوا فَلَهُمْ عَذَابُ جَهَنَّمَ وَلَهُمْ

o عَذَابُ الْحَرِيقِ

ایسے لوگ جو مومن  مردوں اور مومن عورتوں کو پریشان کرتے ہیں اور توبہ نہ کریں تو انکو  جہنم کا عذاب ہوگا اور انکو دہکتی آگ کی سزا دی جاۓگی 

Comments