* کسی کی برائی کو لوگوں کونہ بتائیں

کسی کی برائی کو لوگوں کو نہ بتائیں

سوره نمبر ٤، النساء ، آیت ١٤٨ اور ١٤٩  

o اَّ يُحِبُّ اللّهُ الْجَهْرَ بِالسُّوَءِ مِنَ الْقَوْلِ إِلاَّ مَن ظُلِمَ وَكَانَ اللّهُ سَمِيعًا عَلِيمًا

إِن تُبْدُواْ خَيْرًا أَوْ تُخْفُوهُ أَوْ تَعْفُواْ عَن سُوَءٍ فَإِنَّ اللّهَ كَانَ عَفُوًّا قَدِيرًا

ترجمہ :

الله اس بات کو پسند نہیں کرتا کہ کوئی کسی کو علانیہ برا کہے مگر کسی پر ظلم ہوا ہو تو  (اگر کوئی مظلوم ہو تو اس صورت میں تم کو  بدگوئی کا حق ہے )   اور الله سب کچھ سننے اور جاننے والا ہے لیکن اگر تم  ظاہر اور باتن میں بھلائی کروگے اور تم برائی در گزر کروگے تو الله بھی معاف کرنے والا اور صاحب قدرت ہے      

Comments