* لوگوں کے گھر میں داخل ہونے سے پہلے اجازت لیا کریں

 لوگوں کے گھر داخل ہونے سے پہلے اجازت لیا کریں 

 

 سوره نمبر ٢٤، النور ، آیت نمبر ٢٧ 

 

يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَدْخُلُوا بُيُوتًا غَيْرَ بُيُوتِكُمْ حَتَّى تَسْتَأْنِسُوا وَتُسَلِّمُوا عَلَى

o أَهْلِهَا ذَلِكُمْ خَيْرٌ لَّكُمْ لَعَلَّكُمْ تَذَكَّرُونَ

 

ترجمہ  :

 

اے  ایمان والوں  ! اپنے گھروں کے  سوا   دوسرے گھروں میں داخل نہ ہوا کرو جب تک کہ گھر والوں کی اجازت نہ لے لو اور گھر والوں پر سلام نے بھیج لو یہ طریقہ تمھارے لئے بہتر ہے توقع ہے کہ تم  اس کا خیال رکھو گے  

 

 

Comments