سورہ نمبر ٣ ، آلعمران ، آیت نمبر ١٠٤ وَلْتَكُن مِّنكُمْ أُمَّةٌ يَدْعُونَ إِلَى الْخَيْرِ وَيَأْمُرُونَ بِالْمَعْرُوفِ وَيَنْهَوْنَ عَنِ o الْمُنكَرِ وَأُوْلَـئِكَ هُمُ الْمُفْلِحُونَ
ترجمہ : تم میں لوگوں کی ایک جماعت ایسی ہو جو لوگوں کو نیکی کی طرف بلائے بھلائی کا حکم دے اور برائی سے ر وکیں جو لوگ یہ کام کرینگے وہ فلاح پاینگے |