* مجلس میں کس طرح شرکت کریں

 

مجلس میں کس طرح شرکت کریں


 سوره نمبر ٥٨، المجادلہ ، آیت نمبر ١١   


يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِذَا قِيلَ لَكُمْ تَفَسَّحُوا فِي الْمَجَالِسِ فَافْسَحُوا يَفْسَحِ اللَّهُ

لَكُمْ وَإِذَا قِيلَ انشُزُوا فَانشُزُوا يَرْفَعِ اللَّهُ الَّذِينَ آمَنُوا مِنكُمْ وَالَّذِينَ أُوتُوا الْعِلْمَ

دَرَجَاتٍ وَاللَّهُ بِمَا تَعْمَلُونَ خَبِيرٌ

 

ترجمہ  :

 

اے ایمان  والوں  !  جب تم سے کہا جائے کہ مجلسوں میں کشادگی پیدہ کرو  تو  جگہ کشادہ  کر دیا کرو الله تمہیں کشادگی بخشے گا  جب تم سے کہا جائے کہ اٹھ جاؤ تو اٹھ جایا کرو تم میں سے جو ایمان لائے   ہیں اور جن کو علم عطا کیا گیا ہے  الله ان کے درجے بلند کریگا  اور جو کچھ تم کرتے ہو الله کو اس کی خبر ہے  

 

Comments