* سورج اور چاند کو سجدہ نہ کریں

 سورج اور چاند کو سجدہ نہ کریں

 

 سوره  نمبر ٤١، السجدہ (فصیلت)، آیت نمبر ٣٧ 


وَمِنْ آيَاتِهِ اللَّيْلُ وَالنَّهَارُ وَالشَّمْسُ وَالْقَمَرُ لَا تَسْجُدُوا لِلشَّمْسِ وَلَا لِلْقَمَرِ

وَاسْجُدُوا لِلَّهِ الَّذِي خَلَقَهُنَّ إِن كُنتُمْ إِيَّاهُ تَعْبُدُونَ


ترجمہ   


رات اور دن ، اور سورج  اور چاند  یہ سب الله کی نشانیاں ہیں – سورج اور چاند کو سجدہ نہ  کرو بلکہ الله کو سجدہ کرو جس نے تمھیں پیدا  کیا ہے اگر تم کو اس کی عبادت منظور  ہو 


Comments