* مشرکین کے لئے مغفرت کی د عا نہ کریں

Contents‎ > ‎7. Important Guidelines & Information‎ > 

سورہ نمبر ٩، التوبہ ، آیت نمبر ١١٣  

مَا كَانَ لِلنَّبِيِّ وَالَّذِينَ آمَنُواْ أَن يَسْتَغْفِرُواْ لِلْمُشْرِكِينَ وَلَوْ كَانُواْ أُوْلِي قُرْبَى

مِن بَعْدِ مَا تَبَيَّنَ لَهُمْ أَنَّهُمْ أَصْحَابُ الْجَحِيمِ

 

ترجمہ  :

نبی کو اور جو ایمان والے ہیں انکو زیبا نہیں دیتا کہ وہ مشرکین کے لئے د عا مغفرت کریں چاہے وہ ان کے رشتےدار ہی کیوں نہ ہوں جب کہ یہ بات صاف ہے کہ وہ لوگ  جہنّم کے مستحق ہیں   

 

 

Comments