* وعدہ خلافی نہ کریں


 وعدہ خلافی نہ کریں

 

سوره نمبر ٥، المائدہ ، آیت نمبر ١ کا حصّہ   

 


يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُواْ أَوْفُواْ بِالْعُقُودِ

 

ترجمہ :

 

اے ایمان والوں !  اپنے اقراروں کو پورا کرو

 

سوره نمبر ١٧، الاسرا (بنی اسرئیل) آیتنمبر ٤ ٣ کا حصّہ

 

وَأَوْفُواْ بِالْعَهْدِ إِنَّ الْعَهْدَ كَانَ مَسْؤُولاً

 

ترجمہ :

 

عهد کی پابندی کرو بے شک تم کو اس کا جواب دینا ہوگا 

Comments