* خوش اخلاقی سے بات کریں


 خوش اخلاقی   سے بات کریں

 

 سوره نمبر ١٧، الاسرا (بنی اسرئیل) آیت نمبر ٥٣ 

 

وَقُل لِّعِبَادِي يَقُولُواْ الَّتِي هِيَ أَحْسَنُ إِنَّ الشَّيْطَانَ يَنزَغُ بَيْنَهُمْ إِنَّ الشَّيْطَانَ كَانَ

o لِلإِنْسَانِ عَدُوًّا مُّبِينًا

 

ترجمہ :

 

اے نبی  ، میرے بندوں سے کہہ دیجئے کہ زبان سے وہ بات نکالا کریں جو بہترین ہو – در اصل  یہ  شیطان ہے جو انسانوں کے درمیان  فساد  ڈلوانے کی کوشش کرتا ہے حقیقت یہ ہے کہ شیطان انسان کا  کھلادشمن ہے  

.

Comments