* اصراف سے اور حد سے گزرنے سے بچیں

  اصراف سے اور حد سے گزرنے سے بچیں

سوره نمبر ٧، الاعراف، آیت نمبر ٣١ 

وكُلُواْ وَاشْرَبُواْ وَلاَ تُسْرِفُواْ إِنَّهُ لاَ يُحِبُّ الْمُسْرِفِينَ

 ترجمہ :

کھاؤ اور پیو اور حد سے نہ گزرو . الله اصراف کرنے والوں کو پسند نہیں کرتا 

 سوره نمبر ١٧ ، الاسرا  ( بنی اسرئیل) آیت نمبر ٢٧ 

o إِنَّ الْمُبَذِّرِينَ كَانُواْ إِخْوَانَ الشَّيَاطِينِ وَكَانَ الشَّيْطَانُ لِرَبِّهِ كَفُورًا

 ترجمہ :

 دراصل ! فضول خرچی مت کرو فضول خرچ لوگ شیطان کے بھی ہیں اور شیطان الله کا بڑا ناشکرا ہے

 سوره نمبر ١٧، الاسرا ( بنی اسرئیل) آیت نمبر  ٢٩.

 

o وَلاَ تَجْعَلْ يَدَكَ مَغْلُولَةً إِلَى عُنُقِكَ وَلاَ تَبْسُطْهَا كُلَّ الْبَسْطِ فَتَقْعُدَ مَلُومًا مَّحْسُورًا

  ترجمہ :

 

نہ تو اپنا ہاتھ گردن سے باندھ رکھو اور نہ اسےکھلا  چھوڑ دو  کہ ملازمت ذدہ اور عاجز بنکر بیٹھ جاؤ

 سوره نمبر ٢٥، الفرقان آیت نمبر ٦٧

o وَالَّذِينَ إِذَا أَنفَقُوا لَمْ يُسْرِفُوا وَلَمْ يَقْتُرُوا وَكَانَ بَيْنَ ذَلِكَ قَوَامًا

 

ترجمہ :

صحیح بندے وہ ہیں جو خرچ کرتے ہیں تو  نہ فضول خرچ کرتے ہیں نے بخل ، بلکہ انکا خرچ دونوں انتہاؤں کے درمیان ہوتا ہے  

 

 

 

 

 

 

Comments