* تشدّد یا فساد کرنے سے بچیں

 

فساد یا تشدّد کرنے سے بچیں

 

سوره نمبر ٥، المائدہ، آیت نمبر ٦٤ کا حصّہ 


وَيَسْعَوْنَ فِي الْأَرْضِ فَسَادًا وَاللَّهُ لَا يُحِبُّ الْمُفْسِدِينَ

 

ترجمہ  :

 

یہ زمین پر فساد پھیلانے کی کوشش کر رہے ہیں  مگر الله فساد برپا کرنے والوں کو ہرگز پسند نہیں کرتا

 

 

سوره نمبر ١٣، ار رعد، آیت نمبر ٢٥ کا حصّہ 

 

o أَنْ يُوصَلَ وَيُفْسِدُونَ فِي الْأَرْضِ أُولَـٰئِكَ لَهُمُ اللَّعْنَةُ وَلَهُمْ سُوءُ الدَّارِ

 

ترجمہ  :


 جو زمین میں فساد پھیلاتے ہیں وہ لعنت کے مستحق ہیں اور ان کے لئے آخرت میں برا ٹھکانا ہے

 

 سوره نمبر ٢٨، القصص ، آیت نمبر ٨٣ 

 

تِلْكَ الدَّارُ الْآخِرَةُ نَجْعَلُهَا لِلَّذِينَ لَا يُرِيدُونَ عُلُوًّا فِي الْأَرْضِ

oوَلَا فَسَادًا وَالْعَاقِبَةُ لِلْمُتَّقِينَ

 

ترجمہ  :

 

وہ آخرت کا گھر (جنّت کا   گھر ) ان لوگوں کے لیے مخصوص کردینگیں جو اپنی   بڑائی نہیں  چاہتے اور نہ فساد کرنا چاہتے ہیں  اور انجام کی بھلائی متقین کے لئے  ہے


   

Comments