Introduction > 8. Important Information > الله ہر کسی پر قریب سے نگہبان ہوں سورہ نمبر ٥٠ ، قاف ، آیت نمبر ١٦ وَلَقَدْ خَلَقْنَا الْإِنسَانَ وَنَعْلَمُ مَا تُوَسْوِسُ بِهِ نَفْسُهُ وَنَحْنُ أَقْرَبُ إِلَيْهِ مِنْ حَبْلِ الْوَرِيد ترجمہ : اور ہم ہی نے انسان کو پیدا کیا ہے اور جو وَسوَسے اس کے دل میں اُبھرتے ہیں ہم ان کو
جانتے ہیں – اور ہم اس کی شہ رگ سے بھی قریب ہیں
|