90. ہر شخص کا عمل اس کے پاس ہی رہیگا

Contents‎ > ‎7. Important Guidelines‎ >

سورہ نمبر ٥٢، الطور، آیت نمبر ٢١ کا حصّہ  


وَمَاۤ اَلَـتۡنٰهُمۡ مِّنۡ عَمَلِهِمۡ مِّنۡ شَىۡءٍ‌ كُلُّ امۡرِیءٍۢ بِمَا كَسَبَ رَهِيۡنٌ‏


ترجمہ  :

 

کسی کے عمل میں سے کوئی چییز کم کرکے ہم کسی اور کو دینے والے نہیں ، ہر  شخص اپنے

عمل کے بدلے گروی رہیگا  

  

Comments