* ضروررت کی چیزیں سے دینے سے دوسروں کو منع نہ کریں


سورہ نمبر ١٠٧ ، الماون ، آیت نمبر ٧ 
  
وَيَمْنَعُونَ الْمَاعُونَ

ترجمہ  :

اور معمولی ضرورت کی چیزیں دوسروں کو دینے سے پرہیز کرتے ہیں

تبصرہ :

اس بات کا خیال رہے کہ ہم اپنے پڑوسیوں کو ضررورت کی چیزیں ، جیسے برتن ، ترازو   ،  کلہاڑی ، پھاوڑا ، نمک، شکر  اور پانی  وغیرہ  دینے سے گریز نہ کریں .

  

Comments