* اصراف سے اور حد سے گزرنے سے بچیں
Contents > 7. Important Guidelines
اصراف سے اور حد سے گزرنے سے بچیں
سوره نمبر ٧، الاعراف، آیت نمبر ٣١
o وكُلُواْ وَاشْرَبُواْ وَلاَ تُسْرِفُواْ إِنَّهُ لاَ يُحِبُّ الْمُسْرِفِينَ
ترجمہ :
کھاؤ اور پیو اور حد سے نہ گزرو . الله اصراف کرنے والوں کو پسند نہیں کرتا
سوره نمبر ١٧ ، الاسرا ( بنی اسرئیل) آیت نمبر ٢٧
o إِنَّ الْمُبَذِّرِينَ كَانُواْ إِخْوَانَ الشَّيَاطِينِ وَكَانَ الشَّيْطَانُ لِرَبِّهِ كَفُورًا
ترجمہ :
دراصل ! فضول خرچی مت کرو فضول خرچ لوگ شیطان کے بھی ہیں اور شیطان الله کا بڑا ناشکرا ہے
سوره نمبر ١٧، الاسرا ( بنی اسرئیل) آیت نمبر ٢٩.
o وَلاَ تَجْعَلْ يَدَكَ مَغْلُولَةً إِلَى عُنُقِكَ وَلاَ تَبْسُطْهَا كُلَّ الْبَسْطِ فَتَقْعُدَ مَلُومًا مَّحْسُورًا
ترجمہ :
نہ تو اپنا ہاتھ گردن سے باندھ رکھو اور نہ اسےکھلا چھوڑ دو کہ ملازمت ذدہ اور عاجز بنکر بیٹھ جاؤ
سوره نمبر ٢٥، الفرقان آیت نمبر ٦٧
o وَالَّذِينَ إِذَا أَنفَقُوا لَمْ يُسْرِفُوا وَلَمْ يَقْتُرُوا وَكَانَ بَيْنَ ذَلِكَ قَوَامًا
ترجمہ :
صحیح بندے وہ ہیں جو خرچ کرتے ہیں تو نہ فضول خرچ کرتے ہیں نے بخل ، بلکہ انکا خرچ دونوں انتہاؤں کے درمیان ہوتا ہے