10. Who is Allah?

10. Who is Allah ?

How does Allah describe Himself in The Holy Quran?

Surah No.2, Al Baqr, Ayat No.115

o وَلِلّهِ الْمَشْرِقُ وَالْمَغْرِبُ فَأَيْنَمَا تُوَلُّواْ فَثَمَّ وَجْهُ اللّهِ إِنَّ اللّهَ وَاسِعٌ عَلِيمٌ

English Translation :

To Allah belong the east and the West: Which ever direction you turn, there is the presence of Allah. For Allah is all-Embracing and all-Knowing.

Surah No. 2 Al Baqr, Ayat No. 255

اللّهُ لاَ إِلَـهَ إِلاَّ هُوَ الْحَيُّ الْقَيُّومُ لاَ تَأْخُذُهُ سِنَةٌ وَلاَ نَوْمٌ لَّهُ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الأَرْضِ مَن ذَا الَّذِي يَشْفَعُ عِنْدَهُ إِلاَّ بِإِذْنِهِ يَعْلَمُ مَا بَيْنَ أَيْدِيهِمْ وَمَا خَلْفَهُمْ وَلاَ يُحِيطُونَ بِشَيْءٍ مِّنْ عِلْمِهِ إِلاَّ بِمَا شَاء وَسِعَ كُرْسِيُّهُ السَّمَاوَاتِ وَالأَرْضَ وَلاَ يَؤُودُهُ حِفْظُهُمَا وَهُوَ الْعَلِيُّ الْعَظِيمُo

English Translation :

Allah! there is no God but He,-the Ever Living and the One who sustains. No slumber can seize Him nor sleep overtakes Him. Whatever exist in Heaven and earth belongs to Him. Who is there, who can intercede with Him except by His permission. He knows all about, which is visible and all that which is invisible. They can grasp that part of the knowledge which He wills. His Throne extend over the skies and the earth, and He feels no fatigue in guarding and preserving them. He is the Most High, the Supreme One.

Surah No. 2 ,Al Baqr , Ayat No.285

آمَنَ الرَّسُولُ بِمَا أُنزِلَ إِلَيْهِ مِن رَّبِّهِ وَالْمُؤْمِنُونَ كُلٌّ آمَنَ بِاللّهِ وَمَلآئِكَتِهِ وَكُتُبِهِ وَرُسُلِهِ لاَ نُفَرِّقُ بَيْنَ أَحَدٍ مِّن رُّسُلِهِ وَقَالُواْ سَمِعْنَا وَأَطَعْنَا غُفْرَانَكَ رَبَّنَا وَإِلَيْكَ الْمَصِيرُ

Translation :

The Apostle believes in what has been revealed to him from his Lord. And the believers do have the same faith. Each one believe in Allah, His angels, His books, and His apostles. "We make no distinction (they say) between one and another of His apostles." And they say: "We hear, and we obey: (We seek) Your forgiveness our Lord, and we shall all return to You ".

Surah No.3 ,Al-Imran , Ayats No.26&27

قُلِ اللَّهُمَّ مَالِكَ الْمُلْكِ تُؤْتِي الْمُلْكَ مَن تَشَاء وَتَنزِعُ الْمُلْكَ مِمَّن تَشَاء وَتُعِزُّ مَن تَشَاء

وَتُذِلُّ مَن تَشَاء بِيَدِكَ الْخَيْرُ إِنَّكَ عَلَىَ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ

تُولِجُ اللَّيْلَ فِي الْنَّهَارِ وَتُولِجُ النَّهَارَ فِي اللَّيْلِ وَتُخْرِجُ الْحَيَّ مِنَ الْمَيِّتِ وَتُخْرِجُ الَمَيَّتَ

مِنَ الْحَيِّ وَتَرْزُقُ مَن تَشَاء بِغَيْرِ حِسَابٍ

Translation :

Say O Allah! You are the Lord of Power (To Rule), You give power to whom You please, and You snatch power from whom You will : You endues honour on whom You are pleased, and dishonour whom You will : In Your hand is all good. You have power over all things.

"You cause the night to gain on the day, and You cause the day to gain on the night; You bring the Living out of the dead, and You bring the dead out of the Living; and You give sustenance to whom You please , without measure."

Surah No. 4 ,An Nisa , Ayats No.131 to 133

وَللّهِ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الأَرْضِ وَلَقَدْ وَصَّيْنَا الَّذِينَ أُوتُواْ الْكِتَابَ مِن قَبْلِكُمْ وَإِيَّاكُمْ أَنِ اتَّقُواْ اللّهَ وَإِن تَكْفُرُواْ فَإِنَّ لِلّهِ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الأَرْضِ وَكَانَ اللّهُ غَنِيًّا حَمِيدًاo وَلِلّهِ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الأَرْضِ وَكَفَى بِاللّهِ وَكِيلاً o إِن يَشَأْ يُذْهِبْكُمْ أَيُّهَا النَّاسُ وَيَأْتِ بِآخَرِينَ وَكَانَ اللّهُ عَلَى ذَلِكَ قَدِيرًاo

Translation :

All the things in the heavens and on earth belong to Allah. Verily, We have directed the People to whom the Book was given before you, and (command) you to fear Allah. But if you deny Him, all things in the heavens and on earth belong to Allah, and Allah is free of all wants, worthy of all praise. Yes, to Allah, belong all things in the heavens and on earth, and enough is Allah to carry through all affairs. If He will, He could destroy you 'O' mankind, and create another race; for He has power to do this .

Surah No. 6 , Al -Anaam , Ayats No.59-60

وَعِندَهُ مَفَاتِحُ الْغَيْبِ لاَ يَعْلَمُهَا إِلاَّ هُوَ وَيَعْلَمُ مَا فِي الْبَرِّ وَالْبَحْرِ وَمَا تَسْقُطُ مِن وَرَقَةٍ إِلاَّ يَعْلَمُهَا وَلاَ حَبَّةٍ فِي ظُلُمَاتِ الأَرْضِ وَلاَ رَطْبٍ وَلاَ يَابِسٍ إِلاَّ فِي كِتَابٍ مُّبِينٍ

وَهُوَ الَّذِي يَتَوَفَّاكُم بِاللَّيْلِ وَيَعْلَمُ مَا جَرَحْتُم بِالنَّهَارِ ثُمَّ يَبْعَثُكُمْ فِيهِ لِيُقْضَى أَجَلٌ مُّسَمًّى ثُمَّ إِلَيْهِ مَرْجِعُكُمْ ثُمَّ يُنَبِّئُكُم بِمَا كُنتُمْ تَعْمَلُونَ

Translation :

The keys of the unseen are with Him , He has the knowledge of treasures, that the earth and the sea contains. Not a leaf does fall, but with His knowledge: there is not a grain in the darkness of the earth, anything fresh or dry, is recorded in a clear book.

It is He who takes your souls out by night, and has knowledge of all that you have done by day: And He then raise you up again; that a term appointed be fulfilled; In the end you shall all return to Him ; then He will show you the truth of all that you did.

Surah No.11 , Hood , Ayat No.6

وَمَا مِن دَآبَّةٍ فِي الأَرْضِ إِلاَّ عَلَى اللّهِ رِزْقُهَا وَيَعْلَمُ مُسْتَقَرَّهَا وَمُسْتَوْدَعَهَا

o كُلٌّ فِي كِتَابٍ مُّبِينٍ

Translation :

Sustenance of all the moving creature on earth depends on Allah: He knows the time and resting place of all the living being : everything is in a luminous Book.

Surah No.16 , Al Nahl , Ayats No.68 -69

وَأَوْحَى رَبُّكَ إِلَى النَّحْلِ أَنِ اتَّخِذِي مِنَ الْجِبَالِ بُيُوتًا وَمِنَ الشَّجَرِ وَمِمَّا يَعْرِشُونَoثُمَّ كُلِي مِن كُلِّ الثَّمَرَاتِ فَاسْلُكِي سُبُلَ رَبِّكِ ذُلُلاً يَخْرُجُ مِن بُطُونِهَا شَرَابٌ مُّخْتَلِفٌ أَلْوَانُهُ فِيهِ شِفَاء لِلنَّاسِ إِنَّ فِي ذَلِكَ لآيَةً لِّقَوْمٍ يَتَفَكَّرُونَo

Translation :

And your Lord taught the Bee to build its cells in hills, on trees and in (men’s) habitations;

Then eat all the produce of fruits, and follow the ways of your Lord : There is a secretion from their bellies , a drink of varying colours, wherein there is a healing for men: verily in that there is a Sign for those who give thought.

Comments :

Allah has described the life of honey bee and confirmed the medicinal value of honey. The Entomologists have also described the life history of honey bee. In brief, the bee leads a strong system of life - formation of a comb, making galleries, safeguarding the queen by the soldiers or workers, sucking the sap from fruits and flowers and depositting the honey in the wax cells is all in their system. Secondly, Allah has confirmed that honey is a remedy for defficiencies and diseases and there is a clear sign for the thinkers.

Thus, Allah has certified honey for health, provided it is in pure form .

Qualitative analysis of Honey :

It acts like an antibiotic, antiviral, antiinflammatory, antiallergic, expectorant and anticarcinogenic. It is high in vitamins B & C, B Complex, Calcium, Phosphorus, Magnesium, Pottasium, Silicon and host of other minerals. It is a source of rapid energy. It increases calcium absorption, can increase haemoglobbin contents and is helpful to arthritic joints. It can be useful to heal wounds, Gastric ulcers.

Surah No.17 , Al Isra ( Bani Israel ) , Ayats No.42 -43

o قُل لَّوْ كَانَ مَعَهُ آلِهَةٌ كَمَا يَقُولُونَ إِذًا لاَّبْتَغَوْاْ إِلَى ذِي الْعَرْشِ سَبِيلاً

o سُبْحَانَهُ وَتَعَالَى عَمَّا يَقُولُونَ عُلُوًّا كَبِيرًا

Translation :

Say: if there had been other Gods along with Him― as they say, then they would certainly have sought out a way to the Lord of the Throne !

Glory to him! He is high above all that they say! Exalted and Great (beyond measure)!

Surah No. 18 , Kahaf , Ayat No.109

قُل لَّوْ كَانَ الْبَحْرُ مِدَادًا لِّكَلِمَاتِ رَبِّي لَنَفِدَ الْبَحْرُ قَبْلَ أَن تَنفَدَ كَلِمَاتُ رَبِّي وَلَوْ جِئْنَا

o بِمِثْلِهِ

Translation :

Say: "If the ocean were ink for (writing ) the words of my Lord, their waters would surely exhaust before His words were finished, even if we added another ocean like it, to support it .

Surah No. 31, Luqmaan, Ayats No. 27

وَلَوْ أَنَّمَا فِي الْأَرْضِ مِن شَجَرَةٍ أَقْلَامٌ وَالْبَحْرُ يَمُدُّهُ مِن بَعْدِهِ سَبْعَةُ أَبْحُرٍ مَّا

o نَفِدَتْ كَلِمَاتُ اللَّهِ إِنَّ اللَّهَ عَزِيزٌ حَكِيمٌ

Translation :

And if all the trees on the earth were pens and a sea with seven seas added to it (to become ink), yet the Words of Praise of Allah would not be exhausted. In fact, Allah is All¬Mighty, All¬Wise.

Surah No.23 ,Al Muminoon ,Ayats No.17 -18

وَلَقَدْ خَلَقْنَا فَوْقَكُمْ سَبْعَ طَرَائِقَ وَمَا كُنَّا عَنِ الْخَلْقِ غَافِلِينَoوَأَنزَلْنَا مِنَ السَّمَاء مَاء بِقَدَرٍ فَأَسْكَنَّاهُ فِي الْأَرْضِ وَإِنَّا عَلَى ذَهَابٍ بِهِ لَقَادِرُونَ

Translation :

And We have made, above you, seven tracts; and We have not been neglectful in creation of any thing.

And We send down water from the sky according to (due) measure, and We cause it to settle in the earth ; and We certainly are able to withdraw it off (with ease).

Comments :

Allah has cited the example of descending sufficient quantity of water and storing the same on the earth as sea, lakes and subsequently as sub soil water. He had the power of disintegrating the molecules but He was kind enough to keep them intact in the form of water.

The science students are well aware that the water is a mixture of Oxygen and Hydrogen and if both are separated then they will be converted into gaseous form. Therefore it is quite imminent that there is a Super Power which is balancing the mixture and keeping the molecules of water intact, Who is none but Allah.

Surah No.24 , Noor , Ayat No.35

اللَّهُ نُورُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ مَثَلُ نُورِهِ كَمِشْكَاةٍ فِيهَا مِصْبَاحٌ الْمِصْبَاحُ فِي زُجَاجَةٍ الزُّجَاجَةُ كَأَنَّهَا كَوْكَبٌ دُرِّيٌّ يُوقَدُ مِن شَجَرَةٍ مُّبَارَكَةٍ زَيْتُونِةٍ لَّا شَرْقِيَّةٍ وَلَا غَرْبِيَّةٍ يَكَادُ زَيْتُهَا يُضِيءُ وَلَوْ لَمْ تَمْسَسْهُ نَارٌ نُّورٌ عَلَى نُورٍ يَهْدِي اللَّهُ لِنُورِهِ مَن يَشَاء وَيَضْرِبُ اللَّهُ الْأَمْثَالَ لِلنَّاسِ وَاللَّهُ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمٌo

Translation :

Allah is the Light of the heavens and the earth. His Light is like, a Niche (hollow shelf in a wall) and within it a Lamp: the Lamp is in a Glass: the glass is shining as it were a brilliant star: Lit from a blessed Tree of Olive, free from the direction of the east and the west, whose oil is so clear and glows well-high luminous, though no fire touched it: Light upon Light! Allah does guide towards His light, whom He will : Allah does set forth Parables for men: and Allah does know all things.

Surah No.25 ,Al Furqan ,Ayats No.59 &61

الَّذِي خَلَقَ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ وَمَا بَيْنَهُمَا فِي سِتَّةِ أَيَّامٍ ثُمَّ اسْتَوَى عَلَى الْعَرْشِ الرَّحْمَنُ فَاسْأَلْ بِهِ خَبِيرًا

o تَبَارَكَ الَّذِي جَعَلَ فِي السَّمَاء بُرُوجًا وَجَعَلَ فِيهَا سِرَاجًا وَقَمَرًا مُّنِيرًا

Translation :

Who created the heavens and the earth and all that is between, in six days.Then He firmly established Himself on the Throne (that suits his Authority): Allah Most Gracious: then ask about Him from those who are well informed.

Blessed is He ,Who has placed in the skies, big stars and placed therein a Big Lamp (Sun) and a shining Moon ,giving light;

Surah No.30 ,Room , Ayats No .48 to 50

اللَّهُ الَّذِي يُرْسِلُ الرِّيَاحَ فَتُثِيرُ سَحَابًا فَيَبْسُطُهُ فِي السَّمَاء كَيْفَ يَشَاء

يَجْعَلُهُ كِسَفًا فَتَرَى الْوَدْقَ يَخْرُجُ مِنْ خِلَالِهِ فَإِذَا أَصَابَ بِهِ مَن يَشَاء مِنْ عِبَادِهِ إِذَا هُمْ

o وَإِن كَانُوا مِن قَبْلِ أَن يُنَزَّلَ عَلَيْهِم مِّن قَبْلِهِ لَمُبْلِسِينَ o يَسْتَبْشِرُونَ

فَانظُرْ إِلَى آثَارِ رَحْمَتِ اللَّهِ كَيْفَ يُحْيِي الْأَرْضَ بَعْدَ مَوْتِهَا

o إِنَّ ذَلِكَ لَمُحْيِي الْمَوْتَى وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ

Translation :

It is Allah Who sends the Winds, and they raise the Clouds.He then spread them in the sky as He wills, and break them into fragments, until you sees rain-drops coming down from their midst : When He made them reach to some of his servants as He wills, they rejoice!- Just before they received (the rain) - they were dumb with despair! Let them observe the Allah’s Mercy!- how He gives life to the earth after its death: verily He will be the same,Who will give life to the men who are dead: for He has power over all the things.

Surah No.32 ,As Sajdah , Ayats No.5 , 6 &7

يُدَبِّرُ الْأَمْرَ مِنَ السَّمَاء إِلَى الْأَرْضِ ثُمَّ يَعْرُجُ إِلَيْهِ فِي يَوْمٍ كَانَ مِقْدَارُهُ أَلْفَ سَنَةٍ مِّمَّا تَعُدُّونَoذَلِكَ عَالِمُ الْغَيْبِ وَالشَّهَادَةِ الْعَزِيزُ الرَّحِيمُo

الَّذِي أَحْسَنَ كُلَّ شَيْءٍ خَلَقَهُ وَبَدَأَ خَلْقَ الْإِنسَانِ مِن طِينٍo

Translation :

He disposes (all) affairs from the heavens to the earth: in the end all affairs go up to Him in a Day, the measure is a thousand years of what you compute.

Such is He, the Knower of all things, hidden and open, the Mighty ,the Merciful;-

Who has made everything which He has created most perfect : He began the creation of man with clay .

Surah No. 35 ,Al Fatir , Ayats No.1 & 2

الْحَمْدُ لِلَّهِ فَاطِرِ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ جَاعِلِ الْمَلَائِكَةِ رُسُلًا أُولِي أَجْنِحَةٍ مَّثْنَى وَثُلَاثَ وَرُبَاعَ يَزِيدُ فِي الْخَلْقِ مَا يَشَاء إِنَّ اللَّهَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌoمَا يَفْتَحِ اللَّهُ لِلنَّاسِ مِن رَّحْمَةٍ فَلَا مُمْسِكَ لَهَا وَمَا يُمْسِكْ فَلَا مُرْسِلَ لَهُ مِن بَعْدِهِ وَهُوَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُo

Translation :

All Praise be to Allah, Who created the heavens and the earth, Who made the angels, messengers with wings,- twos, or threes, or fours : He adds in Creation as He pleases: for Allah has power over all the things.

Whatever of mercy, Allah Grants on mankind, none can withold it : and whatever He withhold, there is none who can restore it : and He is the Exalted in Power, full of Wisdom.

Surah No.36 ,Al Yasin , Ayats No.36 to 40

سُبْحَانَ الَّذِي خَلَقَ الْأَزْوَاجَ كُلَّهَا مِمَّا تُنبِتُ الْأَرْضُ وَمِنْ أَنفُسِهِمْ وَمِمَّا لَا يَعْلَمُونَ

وَآيَةٌ لَّهُمْ اللَّيْلُ نَسْلَخُ مِنْهُ النَّهَارَ فَإِذَا هُم مُّظْلِمُونَ وَالشَّمْسُ تَجْرِي لِمُسْتَقَرٍّ لَّهَا ذَلِكَ تَقْدِيرُ الْعَزِيزِ الْعَلِيمِoوَالْقَمَرَ قَدَّرْنَاهُ مَنَازِلَ حَتَّى عَادَ كَالْعُرْجُونِ الْقَدِيمِoلَا الشَّمْسُ يَنبَغِي لَهَا أَن تُدْرِكَ الْقَمَرَ وَلَا اللَّيْلُ سَابِقُ النَّهَارِ وَكُلٌّ فِي فَلَكٍ يَسْبَحُونَ

Translation :

Glory be to Him , Who created in pairs all things that the earth produces (vegetation), as well as their own (human) kind and (other) things of which they have no knowledge.

And a Sign for them is the Night: We withdraw it from the Day, and then they are plunged in darkness;

And the sun runs his course for a period determined for him: that is measured by Him , the Exalted in Might, the All-Knowing.

And the Moon,- We have determined its phases until it returns like the old (and withered) lower part of a date-stalk.

It is not permitted to the Sun to catch up the Moon, nor can the Night outstrip the Day: Each (just) floats in (its own) orbit (according to Law).

Comments :

These comments are given keeping In view of findings of Expert astronomers and scientists.

Coming together of the man and woman is the cause of man’s own birth. Creation among the animals also is due to the combination between the male and the female. Also about vegetation, man knows that the law of sex is working in it. Even among the lifeless substances when different things combine with one another, a variety of compounds come into existence. The basic composition of matter itself has become possible due to the close affinity between the positive and the negative electric charges. Therefore the law of the pairs becomes the basis of the existence of the entire universe.

The people of the ancient times believed that sun was moving round the earth. Then after further research and observation the view became that the sun was stationary and all the planets of the solar system were revolving round it. But this theory also did not last long. The later observations revealed that not only the sun but all the stars are also moving in a particular direction, at speeds of 10 to 100 miles per second. About the sun the modern astronomers hold the view that it is moving at a speed of about 12 miles per second along with its whole family of the planets. (See Star and Sun in Encyclopedia Britannica).

The vastness of the solar system in which our earth is included is such that its parent body, the sun, is 300,000 times bigger than the earth, and its farthest planet Neptune is at least 2,793 million miles distant from the sun. However, if Pluto is taken as the farthest planet, it revolves 4,600 million miles away round it. Notwithstanding this vastness, the solar system occupies a very insignificant part of a huge galaxy. The galaxy which includes our solar system has about 3,000 million suns in it, and its nearest sun is so distant from our earth that its light takes about four years to reach us.. It is a small part of the Kingdom of God which man has yet been able to observe. It is also confirmed that sun and moon of our solar system are moving in their respective orbits and none of them can catch each other.

From the order and the wisdom and the excellence of workmanship and the deep relationships which are found in the hundreds of thousands of the galaxies and in the millions and billions of the stars and planets revolving in them no sensible person can imagine that all this has come about automatically. It should give us a strong belief that there exists a Supreme Power, or an administrator behind this order and system, who can be none but Allah the Great.

Surah No.36 ,Al Yasin , Ayats No.79 to 83

قُلْ يُحْيِيهَا الَّذِي أَنشَأَهَا أَوَّلَ مَرَّةٍ وَهُوَ بِكُلِّ خَلْقٍ عَلِيمٌoالَّذِي جَعَلَ لَكُم مِّنَ الشَّجَرِ الْأَخْضَرِ نَارًا فَإِذَا أَنتُم مِّنْهُ تُوقِدُونَoأَوَلَيْسَ الَّذِي خَلَقَ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ بِقَادِرٍ عَلَى أَنْ يَخْلُقَ مِثْلَهُم بَلَى وَهُوَ الْخَلَّاقُ الْعَلِيمُoإِنَّمَا أَمْرُهُ إِذَا أَرَادَ شَيْئًا أَنْ يَقُولَ لَهُ كُنْ فَيَكُونُoفَسُبْحَانَ الَّذِي بِيَدِهِ مَلَكُوتُ كُلِّ شَيْءٍ وَإِلَيْهِ تُرْجَعُونَ

Translation :

Say, "He will give them life again , Who created them for the first time! He (Who) has Knowledge of every kind of creation!-

" Who produces for you fire out of the green tree, a fuel with which you ignite the flame !

"How can He,Who created the heavens and the earth ,no power to create their like ?" - Yes indeed He surely has! He is the Creator Supreme, of skill and knowledge !

When He intends a thing, He need only to Say "Be", and it Is!

So glory be to Him Who exercises control over all things and to you all will go back to Him ..

Surah No. 41,Al Fussilat , Ayats No.9 to 12

o قُلْ أَئِنَّكُمْ لَتَكْفُرُونَ بِالَّذِي خَلَقَ الْأَرْضَ فِي يَوْمَيْنِ وَتَجْعَلُونَ لَهُ أَندَادًا ذَلِكَ رَبُّ الْعَالَمِين

oوَجَعَلَ فِيهَا رَوَاسِيَ مِن فَوْقِهَا وَبَارَكَ فِيهَا وَقَدَّرَ فِيهَا أَقْوَاتَهَا فِي أَرْبَعَةِ أَيَّامٍ سَوَاء لِّلسَّائِلِينَ

oثُمَّ اسْتَوَى إِلَى السَّمَاء وَهِيَ دُخَانٌ فَقَالَ لَهَا وَلِلْأَرْضِ اِئْتِيَا طَوْعًا أَوْ كَرْهًا قَالَتَا أَتَيْنَا طَائِعِينَ

oفَقَضَاهُنَّ سَبْعَ سَمَاوَاتٍ فِي يَوْمَيْنِ وَأَوْحَى فِي كُلِّ سَمَاء أَمْرَهَا وَزَيَّنَّا السَّمَاء الدُّنْيَا بِمَصَابِيحَ وَحِفْظًا

oذَلِكَ تَقْدِيرُ الْعَزِيزِ الْعَلِيمِ

Translation :

Say: do you deny Him ,Who created the earth in two Days? And you do make others equal to Him? He is the Lord of the Worlds.

He has set mountains on the earth ,which are standing firm, high above it, and stored blessings on the earth in four days ,all the things well measured ,which produces food for them in due proportion . This is for those who ask ?

The sky was all smoke before :Then He turned towards it and He said to it and to the earth: "Come you together, willingly or unwillingly." They said: "We do come (together), in willing ."

So He completed the (cosmos) as seven skies in two Days, and He assigned to each sky its duty and command. And We decorated the lower sky with lights, and (provided it) with guard. Such is the Decree of the Exalted in Might, Full of Knowledge.

Surah No.43 ,Al Zukhruf , Ayats No.10 &11

الَّذِي جَعَلَ لَكُمُ الْأَرْضَ مَهْدًا وَجَعَلَ لَكُمْ فِيهَا سُبُلًا لَّعَلَّكُمْ تَهْتَدُونَo

وَالَّذِي نَزَّلَ مِنَ السَّمَاء مَاء بِقَدَرٍ فَأَنشَرْنَا بِهِ بَلْدَةً مَّيْتًا كَذَلِكَ تُخْرَجُونَo

Translation :

He has made for you the earth (like a carpet), and has made for you roads (and channels) therein, in order that you may find your way ;

It is He ,Who sends down rain from the sky in due measure;- and We raise to life the land ,that is dead; so you will be raised (from the dead);-

Surah No.57 ,Al Hadeed , Ayats No.1 to 6

o سَبَّحَ لِلَّهِ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ وَهُوَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ

o لَهُ مُلْكُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ يُحْيِي وَيُمِيتُ وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ

o هُوَ الْأَوَّلُ وَالْآخِرُ وَالظَّاهِرُ وَالْبَاطِنُ وَهُوَ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمٌ

هُوَ الَّذِي خَلَقَ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ فِي سِتَّةِ أَيَّامٍ ثُمَّ اسْتَوَى عَلَى الْعَرْشِ يَعْلَمُ مَا يَلِجُ فِي

الْأَرْضِ وَمَا يَخْرُجُ مِنْهَا وَمَا يَنزِلُ مِنَ السَّمَاء وَمَا يَعْرُجُ فِيهَا وَهُوَ مَعَكُمْ أَيْنَ مَا كُنتُمْ

o وَاللَّهُ بِمَا تَعْمَلُونَ بَصِيرٌ

o لَهُ مُلْكُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ وَإِلَى اللَّهِ تُرْجَعُ الأمُورُ

o يُولِجُ اللَّيْلَ فِي النَّهَارِ وَيُولِجُ النَّهَارَ فِي اللَّيْلِ وَهُوَ عَلِيمٌ بِذَاتِ الصُّدُورِ

Translation :

Whatever is in the heavens and on the earth,- it glorifies Allah: He is the Exalted in Might, the Wise.

The kingdom of the heavens and the earth belongs to Him : It is He ,Who gives Life and Death; and He has Power over all the things.

He is the First and the Last, the visible and the unseen : and He has full knowledge of all the things.

It is He, Who created the heavens and the earth in Six Days, and then established himself on the Throne (of Authority). He knows what enters within the earth and what comes out of it, what comes down from heaven and what goes up to it. And He is with you wherever you may be. And Allah sees well all that you do.

The kingdom of the heavens and the earth belongs to Him : and all affairs are referred back to Allah.

He merges Night into Day, and merges Day into Night; and He has full knowledge of the secrets of (all) hearts.

Surah No.59 ,Al Hashr , Ayats No.22 to 24

هُوَ اللَّهُ الَّذِي لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ عَالِمُ الْغَيْبِ وَالشَّهَادَةِ هُوَ الرَّحْمَنُ الرَّحِيمُ

هُوَ اللَّهُ الَّذِي لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ الْمَلِكُ الْقُدُّوسُ السَّلَامُ الْمُؤْمِنُ الْمُهَيْمِنُ الْعَزِيزُ الْجَبَّارُ لْمُتَكَبِّرُ

o سُبْحَانَ اللَّهِ عَمَّا يُشْرِكُونَ

هُوَ اللَّهُ الْخَالِقُ الْبَارِئُ الْمُصَوِّرُ لَهُ الْأَسْمَاء الْحُسْنَى يُسَبِّحُ لَهُ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ وَهُوَ

o الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ

Translation :

He is Allah besides whom there is no other god;- He,Who knows (all things) both secret and open; He is Most Gracious, Most Merciful.

He is Allah besides whom there is no other god;- (He is) the Sovereign, the Holy One, the Source of Peace and Perfection , the Guardian of Faith, the Guarantor of Safety, the Exalted in Might, the Irresistible, the Supreme: Glory to Allah! He is High above the partners they attribute to Him.

He is Allah, the Creator, the Evolver, the Modellar . To Him belong the Most Beautiful Names: whatever is in the heavens and on earth, does declare His Praises and Glory: and He is the Exalted in Might , the Wise One .

Surah No.67A,l Mulk ,Ayats No.1 to 5

o تَبَارَكَ الَّذِي بِيَدِهِ الْمُلْكُ وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ

oالَّذِي خَلَقَ الْمَوْتَ وَالْحَيَاةَ لِيَبْلُوَكُمْ أَيُّكُمْ أَحْسَنُ عَمَلًا وَهُوَ الْعَزِيزُ الْغَفُورُ

الَّذِي خَلَقَ سَبْعَ سَمَاوَاتٍ طِبَاقًا مَّا تَرَى فِي خَلْقِ الرَّحْمَنِ

o مِن تَفَاوُتٍ فَارْجِعِ الْبَصَرَ هَلْ تَرَى مِن فُطُورٍ

o ثُمَّ ارْجِعِ الْبَصَرَ كَرَّتَيْنِ يَنقَلِبْ إِلَيْكَ الْبَصَرُ خَاسِأً وَهُوَ حَسِيرٌ

o زَيَّنَّا السَّمَاء الدُّنْيَا بِمَصَابِيحَ وَجَعَلْنَاهَا رُجُومًا لِّلشَّيَاطِينِ وَأَعْتَدْنَا لَهُمْ عَذَابَ السَّعِيرِ

Translation :

Blessed is He , in Whose hands is all Sovereignty ; and He has power over all things.

He ,Who created Death and Life, that He may test you ,who is the best in deeds : and He is the Exalted in Might, Forgiving One ;-

He ,Who created the seven skies one above another: Do you see any lack of proportion in the Creation of (Allah) Most Gracious. So turn your vision again: can you see any flaw?

Again turn your vision and (your) vision will come back again ,dazed and tired.

And we have, decorated the lowest sky with Lamps, and We have made such (Lamps) (as) missiles to drive away the Shaitans , and have prepared for them the Penalty of the Blazing Fire.

Surah No.112 ,Ikhlas , Ayats 1 to 4

قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ

اللَّهُ الصَّمَدُ

لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ

وَلَمْ يَكُنْ لَهُ كُفُوًا أَحَدٌ

Translation :

Say ; He is Allah, the One and the Only.

Allah helps and does not need help.

He has no children, And He was not born of anyone.

There is no one equal to Him.

If you have any feedback please revert to: arifrk43@gmail.com

*******************************************************************************************************************************************************

؟ قرآن پاک میں اللہ کی وحدانیت کا بیان

سورہ نمبر ٢ ، البقر ، آیت نمبر ١١٥

o وَلِلّهِ الْمَشْرِقُ وَالْمَغْرِبُ فَأَيْنَمَا تُوَلُّواْ فَثَمَّ وَجْهُ اللّهِ إِنَّ اللّهَ وَاسِعٌ عَلِيمٌ

ترجمہ :

مشرق اور مغرب سب اللہ کے ہیں – جس طرف تم رخ کروگے

اس طرف اللہ ہے – اللہ بڑی وسعت والا اور سب کچھ

جاننے والا ہے

سورہ نمبر ٢، البقر ، آیت نمبر ٢٥٥

اللّهُ لاَ إِلَـهَ إِلاَّ هُوَ الْحَيُّ الْقَيُّومُ لاَ تَأْخُذُهُ سِنَةٌ وَلاَ نَوْمٌ لَّهُ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الأَرْضِ مَن ذَا الَّذِي يَشْفَعُ عِنْدَهُ إِلاَّ بِإِذْنِهِ يَعْلَمُ مَا بَيْنَ أَيْدِيهِمْ وَمَا خَلْفَهُمْ وَلاَ يُحِيطُونَ بِشَيْءٍ مِّنْ عِلْمِهِ إِلاَّ بِمَا شَاء وَسِعَ كُرْسِيُّهُ السَّمَاوَاتِ وَالأَرْضَ وَلاَ يَؤُودُهُ حِفْظُهُمَا وَهُوَ الْعَلِيُّ الْعَظِيمُ

ترجمہ :

اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں ، وہی ہمیشہ زندہ رہیگا

سب کا تھامنے والا ، نہ اسکو کوئی اونگھ آتی ہے

نہ نیند ، آسمانوں اور زمین میں جو کچھ ہے سب اسی کا ہے ، ایسا کون ہےجو اسکی اجازت کے بنِا ء

سفارش کر سکے، وہ مخلوق کے تمام حاضر اور چھپے ہوئے حالات کو جانتا ہے ، اسکے علم میں سے وہی

حصّہ حاصل کر سکتے ہیں جو وہ چاہتا ہے ، اس کی کرسی نے سب آسمانوں اور زمین کو اپنے احاطے

میں لے رکھا ہے ، اور اللہ کو انکی حفاظت کرنے میں کوئی تھکان نہیں ہوتی، وہی سب سے برتر اور

عظمت والاہے

سورہ نمبر ٢، البقر ، آیت نمبر ٢٨٥

آمَنَ الرَّسُولُ بِمَا أُنزِلَ إِلَيْهِ مِن رَّبِّهِ وَالْمُؤْمِنُونَ كُلٌّ

آمَنَ بِاللّهِ وَمَلآئِكَتِهِ وَكُتُبِهِ

وَرُسُلِهِ لاَ نُفَرِّقُ بَيْنَ أَحَدٍ مِّن رُّسُلِهِ

وَقَالُواْ سَمِعْنَا وَأَطَعْنَا غُفْرَانَكَ رَبَّنَا وَإِلَيْكَ الْمَصِيرُ

ترجمہ :

رسول اس کتاب پر ایمان لاۓ جو ان پر رب کی طرف سے نازل ہوئی ہے ، اور یقین رکھنے والے بھی اس پر ایمان رکھتے

ہیں ؛ سب نے اللہ کو اور اسکے فرشتوں کو اور اسکی کتابوں کو اور اسکے رسولوں کو مان لیا ہے- کہتے ہیں کے ہم اللہ کے

رسولوں کو ایک دوسرے سے الگ نہیں کرتے ، اور کہتے ہیں کہ ہم نے سُنا اور مان لیا آئے-اے ہمارے رب تیری

بخشش چاہتے ہیں اور تیری ہی طرف لوٹ کر جانا ہیں

سورہ نمبر٣ ، ال عمران ، آیت نمبر ٢٦ اور ٢٧

قُلِ اللَّهُمَّ مَالِكَ الْمُلْكِ تُؤْتِي الْمُلْكَ مَن تَشَاء وَتَنزِعُ الْمُلْكَ مِمَّن تَشَاء وَتُعِزُّ مَن تَشَاء

وَتُذِلُّ مَن تَشَاء بِيَدِكَ الْخَيْرُ إِنَّكَ عَلَىَ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ تُولِجُ اللَّيْلَ فِي الْنَّهَارِ وَتُولِجُ النَّهَارَ فِي

اللَّيْلِ وَتُخْرِجُ الْحَيَّ مِنَ الْمَيِّتِ وَتُخْرِجُ الَمَيَّتَ

مِنَ الْحَيِّ وَتَرْزُقُ مَن تَشَاء بِغَيْرِ حِسَابٍ

ترجمہ :

کہو ! اے اللہ بادشاہی کے مالک ! جسے تو چاہتا ہے ملک عطا کرتا ہے اور جس سے چاہتا ہے حکومت چھین لیتا ہے – تو جس کو چاہتا ہے عزت دیتا ہے اور جس کو چاہتا ہے ذلیل کرتا ہے – سب خوبی تیرے ہاتھ میں ہے اور بیشک تو ہر چییز پر قادر ہے – تو رات کو دن میں داخل کرتا ہے اور دن کو رات میں داخل کرتا ہے- ذندہ کو مردے سے نکالتا ہے اور مردہ کو زندہ سے نکالتا ہے اور جسے تو چاہتا ہے بے حساب رزق دیتا ہے -

سورہ نمبر٤ ، النساء ، آیت نمبر ١٣١ سے ١٣٣ تک

وَللّهِ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الأَرْضِ وَلَقَدْ وَصَّيْنَا الَّذِينَ أُوتُواْ الْكِتَابَ مِن قَبْلِكُمْ

وَإِيَّاكُمْ أَنِ اتَّقُواْ اللّهَ وَإِن تَكْفُرُواْ فَإِنَّ لِلّهِ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الأَرْضِ وَكَانَ اللّهُ

غَنِيًّا حَمِيدًا وَلِلّهِ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الأَرْضِ وَكَفَى بِاللّهِ وَكِيلاً إِن يَشَأْ يُذْهِبْكُمْ

أَيُّهَا النَّاسُ وَيَأْتِ بِآخَرِينَ وَكَانَ اللّهُ عَلَى ذَلِكَ قَدِيرًا

ترجمہ :

اور جو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہے وہ سب اللہ ہی کا ہے – ہم نے پہلی کتاب والوں کو اور تمھیں حکم دیا ہے کہ اللہ سے ڈرو اور اگر ناشکری کروگے تو جو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہے سب اللہ ہی کا ہے اور اللہ بے پرواہ تعریف کیا ہوا ہے اور جو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہے سب کچھ اللہ ہی کا ہے اور اللہ کارساز کافی ہے - اگر چاہے تو اے لوگوں تمہے تباہ کرکے دوسری مخلوق کو لے آئے اور ایسا کرنے پر اللہ قادر ہے

سورہ نمبر٦ ، ال انعام ، آیت نمبر ٥٩ & ٦٠

وَعِندَهُ مَفَاتِحُ الْغَيْبِ لاَ يَعْلَمُهَا إِلاَّ هُوَ وَيَعْلَمُ مَا فِي الْبَرِّ وَالْبَحْرِ وَمَا تَسْقُطُ مِن وَرَقَةٍ إِلاَّ

يَعْلَمُهَا وَلاَ حَبَّةٍ فِي ظُلُمَاتِ الأَرْضِ وَلاَ رَطْبٍ وَلاَ يَابِسٍ إِلاَّ فِي كِتَابٍ مُّبِينٍ

وَهُوَ الَّذِي يَتَوَفَّاكُم بِاللَّيْلِ وَيَعْلَمُ مَا جَرَحْتُم بِالنَّهَارِ ثُمَّ يَبْعَثُكُمْ فِيهِ لِيُقْضَى أَجَلٌ مُّسَمًّى ثُمَّ

إِلَيْهِ مَرْجِعُكُمْ ثُمَّ يُنَبِّئُكُم بِمَا كُنتُمْ تَعْمَلُونَ

ترجمہ :

اور اسی کے پاس غیب کی کنجیاں ہیں جنہیں اس کے سوا کوئی نہیں جانتا ، وہ زمین اور سمندر کے اندر چھپے ہوئے خزانوں کو

جانتا ہے ، اسکے علم کے بغیر کوئی پتّہ بھی نہیں گرتا، اور زمین کے اندھیرے میں کوئی دانہ ایسا نہ ہو جس وہ باخبر نہ ہو

کوئی ہری اور سوکھی چییز سب کچھ ایک روشن کتاب میں لکھا ہوا ہے اور وہی ہے جو تم کو رات میں اپنے قبضے میں لے

لیتا ہے اور جو کچھ تم دن میں کرچکے ہو وہ جانتا ہے ، پھر اسی کی طرف تم کو جانا ہے – پھر وہ تم کو دن میں اٹھا دیتا ہے تاکہ

وہ وعدہ پورا ہو جو مقدّر ہو چکا ہے پھر اسی کی طرف تم لو ٹائے جاؤگے پھر تمہے خبر دیگا اسکی جو تم کرتے تھے

سورہ نمبر ١١ ، ہود ، آیت نمبر ٦

وَمَا مِن دَآبَّةٍ فِي الأَرْضِ إِلاَّ عَلَى اللّهِ رِزْقُهَا وَيَعْلَمُ مُسْتَقَرَّهَا وَمُسْتَوْدَعَهَا

كُلٌّ فِي كِتَابٍ مُّبِينٍ

ترجمہ :

زمین پر ہر چلنے والے کی روزی کا دینے والا اللہ ہے ، وہ ہر جاندار کے رہنے کی جگہ اور سونپے جانے کی

جگہ جانتا ہے – سب کچھ ایک روشن کتاب میں (لکھا ) ہے

سورہ نمبر ١٦ ، النحل، آیتیں نمبر ٦٨،٦٩

وَأَوْحَى رَبُّكَ إِلَى النَّحْلِ أَنِ اتَّخِذِي مِنَ الْجِبَالِ بُيُوتًا وَمِنَ الشَّجَرِ وَمِمَّا يَعْرِشُونَ ثُمَّ كُلِي

مِن كُلِّ الثَّمَرَاتِ فَاسْلُكِي سُبُلَ رَبِّكِ ذُلُلاً يَخْرُجُ مِن بُطُونِهَا شَرَابٌ مُّخْتَلِفٌ أَلْوَانُهُ فِيهِ

شِفَاء لِلنَّاسِ إِنَّ فِي ذَلِكَ لآيَةً لِّقَوْمٍ يَتَفَكَّرُونَ

ترجمہ :

اور تیرے رب نے شہید کی مکھی کو نظام زندگی دیا تاکہ وہ پہاڑوں میں اور درختوں میں چھتے بنائے پھر پھلوں کا رس

چوسے اور رب کے راستے پر چلے – اسکے پیٹ سے جو مشروب نکلتا ہے جو رنگین ہوتا ہے اس میں شفا ہے – بیشک اس میں

سوچنے والوں کے لئے نشانی ہے

تبصرہ :

اللہ نے شہد کی مکھی کی زندگی کو بیان کیا ہے اور شہد کی انسانی زندگی میں بیماریوں کے لئے شفا کی بات کی ہے اللہ نے شہد کی

مکھی کو نظام زندگی دیا ہے سائنسدانوں نے شہد کی مکھی کے بارے میں بیان کیا ہے کہ وہ ایک مضبوط نظام زندگی کی مالک ہے

ان میں چھتے بنانے کی قابلیت ہے ،

وہ اپنے سپاہیوں کے ذریعہ وہ اپنی ملکہ کی بخوبی حفاظت کرتے ہیں وہ اپنے چھتے میں اندرونی راستے بناتے ہیں پھلوں اور

پھولوں کا رس چوس کر موم کے خانوں میں شہد جمع کرتے ہیں اللہ نے یہ بھی فرمایا کہ شہد کی مکھی کے پیٹ سے جو

مشروب نکلتا ہے اس میں ہم نے شفا رکھی ہے

ڈاکٹروں نے بھی شہد میں بیماری کے علاج کی سند دی ہے بشرطیکہ شہد خالص ہو – شہد میں بیماریوں کی شفا کے ساتھ

وٹامنس کے علاوہ معدنیات بھی موجود ہیں

سورہ نمبر ١٧، الاسرا (بنی اسرئیل) ، آیت نمبر ٤٢ اور ٤٣

قُل لَّوْ كَانَ مَعَهُ آلِهَةٌ كَمَا يَقُولُونَ إِذًا لاَّبْتَغَوْاْ إِلَى ذِي الْعَرْشِ سَبِيلاً

سُبْحَانَهُ وَتَعَالَى عَمَّا يَقُولُونَ عُلُوًّا كَبِيرًا

ترجمہ :

کہو ! اگر اسکے ساتھ اور بھی معبود ہوتے ، جیسا وہ کہتے ہیں ٹیب تو انہوں نے عرش والے (اللہ) تک

جانے کا راستہ نکال لیا ہوتا ، وہ پاک ہے اور جو کچھ وہ کہتے ہیں اس سے وہ بہت ہی بلند ہے

سورہ نمبر ١٨ ، کہف ، آیت نمبر ١٠٩

قُل لَّوْ كَانَ الْبَحْرُ مِدَادًا لِّكَلِمَاتِ رَبِّي لَنَفِدَ الْبَحْرُ قَبْلَ أَن تَنفَدَ كَلِمَاتُ رَبِّي وَلَوْ جِئْنَا

o بِمِثْلِه

ترجمہ

کہو ! اگر میرے رب کی باتیں لکھنے کے لئے سمندر سیاہی بن جائیں تو میرے رب کی باتیں ختم

ہونے سے پہلےسمندر ختم ہو جائیں اور اگرچہ اس کی مدد کے لئے ہم ایسا ہی اور سمندر لائیں

سورہ نمبر ٣١ ، لقمان ، آیت نمبر ٢٧

وَلَوْ أَنَّمَا فِي الْأَرْضِ مِن شَجَرَةٍ أَقْلَامٌ وَالْبَحْرُ يَمُدُّهُ مِن بَعْدِهِ سَبْعَةُ أَبْحُرٍ مَّا

o نَفِدَتْ كَلِمَاتُ اللَّهِ إِنَّ اللَّهَ عَزِيزٌ حَكِيمٌ

ترجمہ :

اگر زمین کے سب درخت قلم ہوتے اور سمندر کے ساتھ اور سات سمندر ملکر سیاہی بن جائیں تو بھی

اللہ کی باتیں ختم نہ ہوں ، بیشک اللہ زبردست حکمت والا ہے

سورہ نمبر ٢٣، المومنوں ، آیت نمبر ١٧ اور ١٨

وَلَقَدْ خَلَقْنَا فَوْقَكُمْ سَبْعَ طَرَائِقَ وَمَا كُنَّا عَنِ الْخَلْقِ فَأَسْكَنَّاهُ فِي الْأَرْضِ وَإِنَّا عَلَى ذَهَابٍ بِهِ لَقَادِرُونَ

ترجمہ :

اور ہم نے تمھارے اوپر سات راستے بنا رکھے ہیں اور کسی چییز کو بنا لینے میں ہم نے غفلت اور

سستی سے کام نہیں لیا اور ہم نے ایک خاص انداز کے مطابق پانی برسایا پھر اسکو زمین میں جگہ

جگہ ٹھہرا دیا اور ہم جب چاہنگیں اسکو واپس لینے پر قدرت رکھتے ہیں

تبصرہ :

اللہ نے زمین پر بڑی مقدار میں پانی اتارا اور اس پانی کو سمندر ، جھیلیں اور زمین کی اندرونی سطح

میں محفوظ کیا ہے اور اسکی مثال دی ہے اللہ کو اس پر پوری قدرت حاصل ہے کے وہ پانی کے

عناصر کو الگ الگ کر کے پانی کی حیثیت کو ختم کرسکتا تھا لیکن انسانیت کے لئے اس نے پانی کو محفوظ

کر دیا – سائنس کے طُلبا ء اچھی طرح جانتے ہیں کہ پانی آکسیجن اور ہائیڈروجن کا مُرکّب ہے اور

دونوں عناصر الگ ہو جائیں تو پانی ہوا میں تحلیل ہو جائیگا یہاں ایک بات واضح ہے کہ ایک

زبردست ہستی موجود ہے جو اپنی طاقت اور حکم کے ذریعہ پانی کی موجودہ حالت کو برقرار رکھے ہوئے

ہے یہ عالمِ انسانیت کو زندہ رکھنے کی بڑی مثال ہے

سورہ نمبر ٢٤، النور ، آیت نمبر ٣٥

اللَّهُ نُورُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ مَثَلُ نُورِهِ كَمِشْكَاةٍ فِيهَا مِصْبَاحٌ الْمِصْبَاحُ فِي زُجَاجَةٍ الزُّجَاجَةُ

كَأَنَّهَا كَوْكَبٌ دُرِّيٌّ يُوقَدُ مِن شَجَرَةٍ مُّبَارَكَةٍ زَيْتُونِةٍ لَّا شَرْقِيَّةٍ وَلَا غَرْبِيَّةٍ يَكَادُ زَيْتُهَا يُضِيءُ وَلَوْ

لَمْ تَمْسَسْهُ نَارٌ نُّورٌ عَلَى نُورٍ يَهْدِي اللَّهُ لِنُورِهِ مَن يَشَاء وَيَضْرِبُ اللَّهُ الْأَمْثَالَ لِلنَّاسِ وَاللَّهُ بِكُلِّ

شَيْءٍ عَلِيمٌo

ترجمہ :

اللہ آسمانوں اور زمین کا نور ہے ، اسکے نور کی مثال ایسی ہے جیسے طاق میں کوئی چراغ ہے اور چراغ

شیشے کی قندیل میں ہے ، قندیل گویا کہ موتی کی طرح چمکتا ہوا ستارہ ہے – زیتون کے مبارک درخت

سے روشن کیا جاتا ہے ، نہ مشرق کی طرف ہے نہ مغرب کی طرف ، اسکا تیل صاف اور شفاف ہے

بہت روشن – اگرچہ اس کو آگ نے نہ چھوا ہو ، روشنی کی روشنی ہے ، اللہ جسے چاہتا ہے روشنی کی

طرف راہ دکھاتا ہے اور اللہ مثالیں بیان فرماتا ہے اور اللہ ہر چییز کا جاننے والا ہے

سورہ نمبر ٢٥، الفرقان، آیت نمبر ٥٩ اور ٦١

الَّذِي خَلَقَ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ وَمَا بَيْنَهُمَا فِي سِتَّةِ أَيَّامٍ ثُمَّ اسْتَوَى عَلَى الْعَرْشِ الرَّحْمَنُ

فَاسْأَلْ بِهِ خَبِيرًا

تَبَارَكَ الَّذِي جَعَلَ فِي السَّمَاء بُرُوجًا وَجَعَلَ فِيهَا سِرَاجًا وَقَمَرًا مُّنِيرًا

ترجمہ :

جس نے آسمانوں کو زمین کو اور انکے درمیان جو کچھ ہے چھ دن میں پیدا فرمایا – پھر وہ ( اپنی شان

سے) عرش پر جلوہ افروز ہوا – وہ رحمان ہے ، اسکے بارے میں کسی باخبر سے پوچھیں –

وہ بڑی برکت اور عظمت والا ہے جس نے کائنات میں بڑے ستارے بناۓ اور بڑا چراغ (سورج)

اور چمکتا ہوا چاند بنایا

سورہ نمبر ٣٠ ، روم ، آیت نمبر ٤٨ سے ٥٠ تک

اللَّهُ الَّذِي يُرْسِلُ الرِّيَاحَ فَتُثِيرُ سَحَابًا فَيَبْسُطُهُ فِي السَّمَاء كَيْفَ يَشَاء

يَجْعَلُهُ كِسَفًا فَتَرَى الْوَدْقَ يَخْرُجُ مِنْ خِلَالِهِ فَإِذَا أَصَابَ بِهِ مَن يَشَاء مِنْ عِبَادِهِ إِذَا هُمْ

وَإِن كَانُوا مِن قَبْلِ أَن يُنَزَّلَ عَلَيْهِم مِّن قَبْلِهِ لَمُبْلِسِينَ يَسْتَبْشِرُونَ

فَانظُرْ إِلَى آثَارِ رَحْمَتِ اللَّهِ كَيْفَ يُحْيِي الْأَرْضَ بَعْدَ مَوْتِهَا

إِنَّ ذَلِكَ لَمُحْيِي الْمَوْتَى وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ

ترجمہ

وہ اللہ ہی ہے جو ہواؤں کو بھیجتا ہے جو بادل کو اوپر اٹھاتی ہیں پھر وہ ان بادلوں کو آسمان میں

پھیلا دیتا ہے جس طرح چاہتا ہےانہیں ٹکڑوں میں تقسیم کرتا ہے پھر تو دیکھتا ہے کہ بارش کے

قطرےبادل سے ٹپکے چلے آتے ہیں یہ بارش وہ اپنے بندوں میں سے جن پر چاہتا ہے برساتا ہے تو

یکایک وہ خوش و خرم ہو جاتے ہیں حالانکہ وہ اس کے نزول سے پہلے مایوس ہو رہے تھے دیکھو اللہ

کی رحمت کے اثرات کہ مردہ پڑی ہوئی زمین کو وہ کس طرح جلا اٹھاتا ہے یقیناً وہ مُردوں کوزندگی

بخشنے والا ہے اور وہ ہر چییز پر قادر ہے

سورہ نمبر ٣٢ ، السجدہ ، آیت نمبر ٥ سے ٧ تک

يُدَبِّرُ الْأَمْرَ مِنَ السَّمَاء إِلَى الْأَرْضِ ثُمَّ يَعْرُجُ إِلَيْهِ فِي يَوْمٍ كَانَ مِقْدَارُهُ أَلْفَ سَنَةٍ مِّمَّا تَعُدُّونَذَلِكَ عَالِمُ الْغَيْبِ

وَالشَّهَادَةِ الْعَزِيزُ الرَّحِيمُ

الَّذِي أَحْسَنَ كُلَّ شَيْءٍ خَلَقَهُ وَبَدَأَ خَلْقَ الْإِنسَانِ مِن طِينٍ

ثُمَّ جَعَلَ نَسۡلَه مِنۡ سُلٰلَةٍ مِّنۡ مَّآءٍ مَّهِيۡنٍ‌ۚ‏

ترجمہ

وہ آسمان سے لے کر زمین تک ہر کام کی تدبیر کرتا ہے پھر اس دن بھی جس کی مقدار تمھاری گنتی

سےہزار برس ہوگی وہ انتظام اس کی طرف رجوع کرے گا وہی چھپی اور کھلی بات کو جاننے والا

زبردست مہربان ہے جس نے جو چییز بنائی خوب بنائی اور انسان کی پیدائش مٹی سے شروع کی پھر

اس کی اولاد نچڑے ہوئے پانی سے بنائی

سورہ نمبر ، ٣٥، الفاطر ، آیت نمبر ١ اور ٢

الْحَمْدُ لِلَّهِ فَاطِرِ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ جَاعِلِ الْمَلَائِكَةِ رُسُلًا أُولِي أَجْنِحَةٍ مَّثْنَى وَثُلَاثَ وَرُبَاعَ

يَزِيدُ فِي الْخَلْقِ مَا يَشَاء إِنَّ اللَّهَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ مَا يَفْتَحِ اللَّهُ لِلنَّاسِ مِن رَّحْمَةٍ فَلَا مُمْسِكَ

لَهَا وَمَا يُمْسِكْ فَلَا مُرْسِلَ لَهُ مِن بَعْدِهِ وَهُوَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ

ترجمہ

سب تعریف اللہ کے لئے ہی ہے جو آسمانوں اور زمین کا بنانے والا اور فرشتوں کو پیغام رساں مقرّر

کرنے والا ہے جن کے دو دو اور تین تین اور چار چار پر ہیں وہ اپنی مخلوق کی ساخت میں جیسا چاہتا

ہے اضافہ کرتا ہے یقیناً اللہ ہر چییز پر قادر ہے اللہ جس رحمت کا دروازہ لوگوں کے لئے بھی کھول

دے

سورہ نمبر ٣٦، ال یٰسین ، آیت نمبر ٣٦ سے ٤٠ تک

سُبْحَانَ الَّذِي خَلَقَ الْأَزْوَاجَ كُلَّهَا مِمَّا تُنبِتُ الْأَرْضُ وَمِنْ أَنفُسِهِمْ وَمِمَّا لَا يَعْلَمُونَ

وَآيَةٌ لَّهُمْ اللَّيْلُ نَسْلَخُ مِنْهُ النَّهَارَ فَإِذَا هُم مُّظْلِمُونَ وَالشَّمْسُ تَجْرِي لِمُسْتَقَرٍّ لَّهَا ذَلِكَ تَقْدِيرُ

الْعَزِيزِ الْعَلِيمِ وَالْقَمَرَ قَدَّرْنَاهُ مَنَازِلَ حَتَّى عَادَ كَالْعُرْجُونِ الْقَدِيمِ لَا الشَّمْسُ يَنبَغِي لَهَا أَن تُدْرِكَ

الْقَمَرَ وَلَا اللَّيْلُ سَابِقُ النَّهَارِ وَكُلٌّ فِي فَلَكٍ يَسْبَحُونَ

ترجمہ

پاک ہے وہ ذات جس نے زمین کی نباتات کے اور ان اشیاء کے جن کی ان کو خود خبر نہیں ،سب

کے جوڑے بنائے - ان کے لئے ایک اور نشانی رات ہے ہم اس پر سے دن ہٹا دیتے ہیں تو اندھیرا

چھا جاتا ہے –اور سورج اپنے مقررہ راستے پر چلتا رہتا ہے یہ ایک زبردست عظیم ہستی کا باندھا ہوا

حساب ہے – اور چاند کی بھی ہم نے منزلیں مقرّر کر دی ہیں یہاں تک کہ وہ گھٹتے گھٹتے کھجور کی

پرانی شاخ کی طرح ہو جاتا ہے- نہ تو سورج ہی سے ہو سکتا ہے کہ چاند کو جا پکڑے اور نہ رات ہی

دن سے پہلے آسکتی ہے اور سب اپنے اپنے دائرے میں تیر رہے ہیں

تبصرہ

ماہرین فلکیات اور سائنسدانوں کے انکشافات کی روشنی میں یہ تبصرہ کیا گیا ہے -

مرد اور عورت کا اکٹھےہونا انسان کی پیدائش کا سبب ہے جانوروں میں تخلیق بھی نر اور مادہ کے

مابین ہونے کی وجہ سے ہے نباتات کے بارے میں بھی انسان جانتا ہے کہ اس میں بھی جنس کا

قانون کام کر رہا ہےیہاں تک کہ بیجان مادّوں میں بھی جب مختلف چیزیں ایک ساتھ مل جاتی ہیں

تو طرح طرح کے مُراکّبات وجود میں آتے ہیں- مادّے کی بنیادی تشکیل مثبت اور منفی چارج کی

وجہ سے برقی لہر کے قریبی تعلق کی وجہ سے ممکن ہوتی ہے لہٰذا جوڑوں کا قانون پوری کائنات کے

وجود کی بنیاد ہے

زمانہ قدیم کے لوگوں کا یہ خیال تھا کہ سورج زمین کے گرد گھومتا ہے پھر مزید تحقیق کے بعد یہ

انکشاف ہوا کہ سورج مستحکم ہے اور نظام شمسی کے سیّارے اس کے گرد گھوم رہے ہیں لیکن یہ

نظریہ بھی زیادہ دن نہیں چل سکا بعد کے مشاہدوں سے یہ انکشاف ہوا کہ نہ صرف سورج بلکہ تمام

ستارے بھی ایک خاص سمت میں ١٠ سے ١٠٠ میل فی سیکنڈ کی رفتار سے آگے بڑھ رہے ہیں سورج

کے بارے میں جدید ماہر ین فلکیات کا نظریہ یہ ہے کہ وہ اپنے سیّاروں کے پورے کنبہ کے ساتھ ،

تقریبا ١٢ میل فی سیکنڈ کی رفتار سے آگے بڑھ رہا ہے ( معرفت ستارہ سورج اِنسِیکلوپیڈِیابرِی یٹنکا)

نظام شمسی کی وسعت ، جس میں ہماری زمین بھی شامل ہے اس سے سورج تین لاکھ گنا بڑا ہے اور

اسکا سب سے دور والا سیّارہ نیپچون سورج سے ٢٧٩٣ میل دور ہے اگر پلوٹو کو دور دراز والے سیّارے

کے طور پر لیا جاۓ تووہ سورج سے ٤٦٠٠ میل دور ہے اس وسعت کے باوجود ، نظام شمسی ایک بڑی

کہکشاں کا معمولی حصّہ ہے اس کہکشاں میں تقریبا تیس ہزار لاکھ سورج ہیں اس کا قریب ترین

سورج ہم سے اتنا دور ہے کہ اس کی روشنی ہمارے تک پہچنے میں چار سال کا عرصہ لگتا ہے اس

بات کی بھی تصدیق ہے کہ ہمارے نظام شمسی کا سورج اور چاند اپنے اپنے مدار میں چلے جارہے

ہیں اور ان میں سے کوئی ایک دوسرے نہیں پکڑ سکتا -

ترتیب ، حکمت اور ایک دوسرے سے گہرے رشتے سے جو سیکڑوں ہزار کہکشائیں وجود میں ہیں اور ان

میں تیرنے والے لاکھوں اور اربوں ستاروں اور سیّاروں کے وجود کے بارے میں پتہ کرکے انسان

کو اس بات کا قوی اعتقاد ہونا چاہئے کہ یہ نظام خود بخود عمل میں نہیں آسکتا اور پورا یقین ہونا

چاہئے کہ اس نظام کے پیچھے ایک زبردست اور اعلی طاقت ہے جو اللہ کے سوا کوئی نہیں ہوسکتا وہی

سب سے برتر اور عظمت والا ہے

سورہ نمبر ٣٦ ، ال یٰسین ، آیت نمبر ٧٩ سے ٨٣ تک

قُلْ يُحْيِيهَا الَّذِي أَنشَأَهَا أَوَّلَ مَرَّةٍ وَهُوَ بِكُلِّ خَلْقٍ عَلِيمٌ الَّذِي جَعَلَ لَكُم مِّنَ الشَّجَرِ

الْأَخْضَرِ نَارًا فَإِذَا أَنتُم مِّنْهُ تُوقِدُونَ أَوَلَيْسَ الَّذِي خَلَقَ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ بِقَادِرٍ عَلَى أَنْ

يَخْلُقَ مِثْلَهُم بَلَى وَهُوَ الْخَلَّاقُ الْعَلِيمُ إِنَّمَا أَمْرُهُ إِذَا أَرَادَ شَيْئًا أَنْ يَقُولَ لَهُ كُنْ فَيَكُونُ

فَسُبْحَانَ الَّذِي بِيَدِهِ مَلَكُوتُ كُلِّ شَيْءٍ وَإِلَيْهِ تُرْجَعُونَ

ترجمہ

ان سے کہو ! انہیں وہی ذندہ کریگا جس نے پہلے انہیں پیدا کیا تھا اور وہ تخلیق کا ہر کام جانتا ہے وہی

ہے جس نے تمھارے لئے ہارے بھرے درخت سے آگ پیدا کردی اور تم اس سے اپنے چولہے

روشن کرتے ہو کیا وہ جس نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا اس پر قادر نہیں ہے کہ ان جیسوں کو

دوبارہ پیدا کرسکے ؟ کیوں نہیں – جبکہ وہ ماہر خلّاق ہے

سورہ نمبر ٤١، فصلت ، آیت نمبر ٩ سے ١٢

o قُلْ أَئِنَّكُمْ لَتَكْفُرُونَ بِالَّذِي خَلَقَ الْأَرْضَ فِي يَوْمَيْنِ وَتَجْعَلُونَ لَهُ أَندَادًا ذَلِكَ رَبُّ الْعَالَمِين

oوَجَعَلَ فِيهَا رَوَاسِيَ مِن فَوْقِهَا وَبَارَكَ فِيهَا وَقَدَّرَ فِيهَا أَقْوَاتَهَا فِي أَرْبَعَةِ أَيَّامٍ سَوَاء لِّلسَّائِلِينَ

oثُمَّ اسْتَوَى إِلَى السَّمَاء وَهِيَ دُخَانٌ فَقَالَ لَهَا وَلِلْأَرْضِ اِئْتِيَا طَوْعًا أَوْ كَرْهًا قَالَتَا أَتَيْنَا طَائِعِينَ

oفَقَضَاهُنَّ سَبْعَ سَمَاوَاتٍ فِي يَوْمَيْنِ وَأَوْحَى فِي كُلِّ سَمَاء أَمْرَهَا وَزَيَّنَّا السَّمَاء الدُّنْيَا بِمَصَابِيحَ وَحِفْظًا

ذَلِكَ تَقْدِيرُ الْعَزِيزِ الْعَلِيمِ

ترجمہ

کہئے ! کیا تم اس (اللہ ) سے انکار کرتے ہو جس نے زمین کو دو دن میں پیدا کیا – اور ( تم بتوں کو )

اس کے مقابلے پر کھڑا کرتے ہو – وہی تو سارے جہانوں کا مالک ہے اور اسی نے زمین پر پہاڑ

بنائےاور زمین میں برکت رکھی ہے اور اسی میں اندازے سے طلب و حاجت کے مطابق خوراک کا

سامان مو ہیا کر دیا یہ سب چار دن میں ہو گیا پھر آسمان کی طرف متوجہ ہوا وہ ایک دھواں سے

تھا پھر اللہ نے فرمایا کہ تم دونوں وجود میں آؤ خوشی سےیا نا خوشی سے تو انہوں نے کہا ہم خوشی

سے آتے ہیں – پھر دو دن میں اللہ نے سات آسمان بنائےاور ہر آسمان کو کام کا حکم بھیجا اور

آسمان دنیا کو چراغوں ( ستاروں) سےمزین کیا اور (شیطانوں سے ) حفاظت کی یہ زبردست علیم ہستی کا

منصوبہ ہے

سورہ نمبر ٤٣، ال زخرف ، آیت نمبر ١٠ اور ١١

الَّذِي جَعَلَ لَكُمُ الْأَرْضَ مَهْدًا وَجَعَلَ لَكُمْ فِيهَا سُبُلًا لَّعَلَّكُمْ تَهْتَدُونَo

وَالَّذِي نَزَّلَ مِنَ السَّمَاء مَاء بِقَدَرٍ فَأَنشَرْنَا بِهِ بَلْدَةً مَّيْتًا كَذَلِكَ تُخْرَجُونَo

ترجمہ

وہ جس نے زمین کو تمہارا گہوارہ بنایا اور تمھارے لئے اس میں راستے بنائے تاکہ تم اپنی منزل پا

سکو - جس نے ایک خاص مقدار میں آسمان سے پانی اتارا اور اس کے ذریعہ سے مردہ زمین کو جلا

اٹھا یا، اسی طرح تم زمین سے بر آمد کے جاؤگے

سورہ نمبر ٥٧، ال حدید ، آیت نمبر ١ سے ٦ تک

o سَبَّحَ لِلَّهِ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ وَهُوَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ

o لَهُ مُلْكُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ يُحْيِي وَيُمِيتُ وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ

o هُوَ الْأَوَّلُ وَالْآخِرُ وَالظَّاهِرُ وَالْبَاطِنُ وَهُوَ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمٌ

هُوَ الَّذِي خَلَقَ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ فِي سِتَّةِ أَيَّامٍ ثُمَّ اسْتَوَى عَلَى الْعَرْشِ يَعْلَمُ مَا يَلِجُ فِي

الْأَرْضِ وَمَا يَخْرُجُ مِنْهَا وَمَا يَنزِلُ مِنَ السَّمَاء وَمَا يَعْرُجُ فِيهَا وَهُوَ مَعَكُمْ أَيْنَ مَا كُنتُمْ

o وَاللَّهُ بِمَا تَعْمَلُونَ بَصِيرٌ

o لَهُ مُلْكُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ وَإِلَى اللَّهِ تُرْجَعُ الأمُورُ

o يُولِجُ اللَّيْلَ فِي النَّهَارِ وَيُولِجُ النَّهَارَ فِي اللَّيْلِ وَهُوَ عَلِيمٌ بِذَاتِ الصُّدُورِ

ترجمہ

جو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہے وہ اللہ کی حمد کرتا ہے ، وہ غالب اور حکمت والا ہے ، آسمانوں

اورزمین کی بادشاہی اسی کی ہے –وہی ہے جو زندگی اور موت دیتا ہے – اور وہ ہر چییز پر قدرت

رکھتا ہے

وہی ہے جس نے چھ دن میں آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا اور پھر عرش پر اپنے آپ کو قائم کیا – وہ

جانتا ہے جو زمین کے اندر داخل ہوتا ہے اور اس میں سے کیا نکلتا ہے ، آسمان سے نیچے کیا آتا ہے

اور اس میں سے کیا جاتا ہےاور وہ تمھارے ساتھ ہے جہاں بھی تم ہو ، اور جو کچھ بھی تم کرتے ہو

اللہ اس کو خوب دیکھتا ہے – آسمانوں اور زمین کی بادشاہی اسی کی ہے ، اور تمام امور اللہ کو ہی

بتاۓ جاتے ہیں- وہ رات کو دن میں ضم کرتا ہے اور دن کو رات میں ضم کرتا ہے اور وہ تمام

دلوں کے رازوں سے واقف ہے

سورہ نمبر ٥٩، الحشر ، آیت نمبر ٢٢ سے ٢٤ تک

هُوَ اللَّهُ الَّذِي لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ عَالِمُ الْغَيْبِ وَالشَّهَادَةِ هُوَ الرَّحْمَنُ الرَّحِيمُ

هُوَ اللَّهُ الَّذِي لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ الْمَلِكُ الْقُدُّوسُ السَّلَامُ الْمُؤْمِنُ الْمُهَيْمِنُ الْعَزِيزُ الْجَبَّارُ لْمُتَكَبِّرُ

o سُبْحَانَ اللَّهِ عَمَّا يُشْرِكُونَ

هُوَ اللَّهُ الْخَالِقُ الْبَارِئُ الْمُصَوِّرُ لَهُ الْأَسْمَاء الْحُسْنَى يُسَبِّحُ لَهُ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ وَهُوَ

o الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ

ترجمہ

وہ اللہ ہے جس کے سوا کوئی معبود نہیں ہے ، جو غائب اور ظاہر ہر چییز کو جاننے والا ہے -وہ بڑا

مہربان اور رحم کرنے والا ہے – وہ اللہ ہی ہے جس کے سوا کوئی دوسرا معبود نہیں – وہ بادشاہ ہے

نہایت مقدّس ، سراسر سلامتی ، امن دینے والا ، نگہبان ، سب پر غالب اور اپنا حکم بزور نافذ کرنے والا ،

زبردست بڑائی والا ، لوگوں کے شرک سے پاک ہے وہی اللہ ہے جو مخلوقات کا خالق ہے ایجاد و

اخترا ع کرنے والا اور صورتیں بنانے والا ، اس کے اچھے اچھے نام ہیں- جتنی چیزیں آسماؤں اور

زمین میں ہیں سب اسکی تسبیح کرتی ہیں –وہ زبردست اور حکیم ہے

سورہ نمبر ٦٧ ، الملک ، آیت ١ سے ٥

o تَبَارَكَ الَّذِي بِيَدِهِ الْمُلْكُ وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ

oالَّذِي خَلَقَ الْمَوْتَ وَالْحَيَاةَ لِيَبْلُوَكُمْ أَيُّكُمْ أَحْسَنُ عَمَلًا وَهُوَ الْعَزِيزُ الْغَفُورُ

الَّذِي خَلَقَ سَبْعَ سَمَاوَاتٍ طِبَاقًا مَّا تَرَى فِي خَلْقِ الرَّحْمَنِ

o مِن تَفَاوُتٍ فَارْجِعِ الْبَصَرَ هَلْ تَرَى مِن فُطُورٍ

o ثُمَّ ارْجِعِ الْبَصَرَ كَرَّتَيْنِ يَنقَلِبْ إِلَيْكَ الْبَصَرُ خَاسِأً وَهُوَ حَسِيرٌ

o زَيَّنَّا السَّمَاء الدُّنْيَا بِمَصَابِيحَ وَجَعَلْنَاهَا رُجُومًا لِّلشَّيَاطِينِ وَأَعْتَدْنَا لَهُمْ عَذَابَ السَّعِيرِ

ترجمہ

نہایت بزرگ و برتر ہے وہ جس کے ہاتھ میں کائنات کی سلطنت ہے ، اور وہ ہر چییز پر قادر ہے جس

نےموت اور زندگی کو ایجاد کیا تاکہ تم لوگوں کو آزمائے کہ تم میں سے کون بہتر عمل کرنے والا ہے

، وہزبردست بھی ہے اور درگزر کرنے والا بھی –جس نے سات آسمان اوپر اور تلے بنائے ،تم رحمان

کی اس صنعت میں کوئی خلل نہ دیکھو گے پھر نگاہ دوڑا کر دیکھو تمہے کوئی شگاف نظر آتا ہے ، بار بار

نگاہ دوڑ آؤ تمھاری نگاہ تھک کر واپس آئیگی – اور ہم نے قریب کے آسمان کو عظیم الشان چراغوں

سے آراستہ کیا ہے اور شیاطین کو مار بھگانے کا ذریعہ بنایا ہے ان شیطانوں کے لئے ہم نے بھڑکتی

آگ کا عذاب تیّار کر رکھا ہے

سورہ نمبر ١١٢، اخلاص ، آیت نمبر ١ سے ٤ تک

قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ

اللَّهُ الصَّمَدُ

لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ

وَلَمْ يَكُنْ لَهُ كُفُوًا أَحَدٌ

ترجمہ

کہئے ! وہ اللہ ہےاور ایک ہے، اللہ سب سے بے نیاز ہے

اور سب اس کے محتاج ہیں ، نہ اسکی کوئی اولاد ہے

اور نہ وہ کسی کی اولاد ، اور کوئی

اسکی برابری کا نہیں ہے

If you have any feedback please revert to: arifrk43@gmail.com