14. Hell
Hell (Jaha`annum)
Allah Has described Hell in the holy Quran in different chapters. When the readers go through the details of hell then they come to know how dreadful and dangerous place it is . The the responsibility lies on the shoulder of the head of each family, firstly he must gain knowledge of different decrees of Allah present in holy Quran and secondly he should try to practice those decrees. It is therefore the total responsibility of the head of the family to guide all the family members and establish a neat system of life in the family based on the system of life given in Quran. This way the head of family can save all the family members from the blazing fire of Hell.
The verses where in Allah had described hell are mentioned below
Surah No. 84, Al Insheqaq, Ayats No. 10 to 12
وَأَمَّا مَنْ أُوتِيَ كِتَابَهُ وَرَاءظَهْرِهoِ
فَسَوْفَ يَدْعُو ثُبُورًاo
وَيَصْلَى سَعِيرًاo
Translation :
But whosoever is given his record behind his back, He surely will pray for destruction And he will be thrown into scorching fire.
Surah No. 4 , An Nisa , Ayat No.56
إِنَّ الَّذِينَ كَفَرُواْ بِآيَاتِنَا سَوْفَ نُصْلِيهِمْ نَارًا كُلَّمَا نَضِجَتْ جُلُودُهُمْ بَدَّلْنَاهُمْ جُلُودًا غَيْرَهَا لِيَذُوقُواْ الْعَذَابَ إِنَّ اللّهَ كَانَ عَزِيزًا حَكِيمًا
Translation :
Those who reject our Signs, We shall consign them into the Fire: Their skins are roasted through, We shall change them for fresh skins, so that they may taste the penalty: Allah is Exalted in Power, Wise.
Surah No. 14 , Ibrahim , Ayats No.16 & 17
يَتَجَرَّعُهُ وَلاَ يَكَادُ يُسِيغُهُ وَيَأْتِيهِ الْمَوْتُ oمِّن وَرَآئِهِ جَهَنَّمُ وَيُسْقَى مِن مَّاء صَدِيدٍ
oمِن كُلِّ مَكَانٍ وَمَا هُوَ بِمَيِّتٍ وَمِن وَرَآئِهِ عَذَابٌ غَلِيظٌ
Translation :
In front of him is Hell, and he is given, for drink, boiling stinking water. He will sip it, but he will never be swallowing it down his throat: death will come to him from every quarter, yet he will not die: and in front of him will be a dreadful torment.
Surah No.18 , Al Kahf , Ayat No.29
وَقُلِ الْحَقُّ مِن رَّبِّكُمْ فَمَن شَاء فَلْيُؤْمِن وَمَن شَاء فَلْيَكْفُرْ إِنَّا أَعْتَدْنَا لِلظَّالِمِينَ نَارًا أَحَاطَ بِهِمْ سُرَادِقُهَا وَإِن يَسْتَغِيثُوا يُغَاثُوا بِمَاء كَالْمُهْلِ يَشْوِي الْوُجُوهَ بِئْسَ الشَّرَابُ وَسَاءتْ مُرْتَفَقًا
Translation :
Say, "This is truth from your Lord": Let him, who will believe, and let him, who will reject (it): For the wrong-doers We have prepared a Fire whose (flames) will envelope them, like the walls and roof of a tent : if they ask for relief they will be granted water like boiling oil, that will scald their faces, how dreadful will be the drink! How uncomfortable a couch to rest on !
Surah No.22 , Al Hajj , Ayats No. 19 to 22
هَذَانِ خَصْمَانِ اخْتَصَمُوا فِي رَبِّهِمْ فَالَّذِينَ كَفَرُوا قُطِّعَتْ لَهُمْ ثِيَابٌ مِّن نَّارٍ
o يُصْهَرُ بِهِ مَا فِي بُطُونِهِمْ وَالْجُلُودُ o يُصَبُّ مِن فَوْقِ رُؤُوسِهِمُ الْحَمِيمُ
كُلَّمَا أَرَادُوا أَن يَخْرُجُوا مِنْهَا مِنْ غَمٍّ أُعِيدُوoوَلَهُم مَّقَامِعُ مِنْ حَدِيدٍ
o ا فِيهَا وَذُوقُوا عَذَابَ الْحَرِيقِ
Translation :
Those who deny (their Lord),- Garment of Fire have been cut out for them: boiling water will be poured over their heads.It will melt what is within their bodies, as well as (their) skins. In addition there will be rods of iron (to punish) them. Every time they wish to get away from there and from the torment they will be forced back, and (it will be said), "You Taste the Penalty of Burning!"
Surah No.23 , Al Muminoon , Ayats No.103 & 104
o وَمَنْ خَفَّتْ مَوَازِينُهُ فَأُوْلَئِكَ الَّذِينَ خَسِرُوا أَنفُسَهُمْ فِي جَهَنَّمَ خَالِدُونَ
oتَلْفَحُ وُجُوهَهُمُ النَّارُ وَهُمْ فِيهَا كَالِحُونَ
Translation :
But those whose balance ( of good deeds) is light, they lost their souls, they will be in Hell for ever. The Fire will burn their faces, and their lips will be displaced and come out .
Surah No. 37 , As Sa`affaat , Ayats No. 62 to 68
oإِنَّا جَعَلْنَاهَا فِتْنَةً لِّلظَّالِمِينَ oأَذَلِكَ خَيْرٌ نُّزُلًا أَمْ شَجَرَةُ الزَّقُّومِ
o طَلْعُهَا كَأَنَّهُ رُؤُوسُ الشَّيَاطِينِ o إِنَّهَا شَجَرَةٌ تَخْرُجُ فِي أَصْلِ الْجَحِيمِ
o ثُمَّ إِنَّ لَهُمْ عَلَيْهَا لَشَوْبًا مِّنْ حَمِيمٍ o فَإِنَّهُمْ لَآكِلُونَ مِنْهَا فَمَالِؤُونَ مِنْهَا الْبُطُونَ
o ثُمَّ إِنَّ مَرْجِعَهُمْ لَإِلَى الْجَحِيمِ
Translation :
Is that the better hospitality (the Paradise) or the Tree of Zaqqum (A horible tree in hell)? We have made it for the wrong-doers. For it is a tree that grows out of the bottom of Hell-Fire: The shoots of its fruit-stalks are like the heads of devils: Truly they will eat there and fill their bellies with that. Then on top of that they will be given mixture of boiling water to drink. Then they shall return to the (Blazing) Fire.
Surah No.38 , Saad , Ayat No 55 to 58
oجَهَنَّمَ يَصْلَوْنَهَا فَبِئْسَ الْمِهَادُ oهَذَا وَإِنَّ لِلطَّاغِينَ لَشَرَّ مَآبٍ
oوَآخَرُ مِن شَكْلِهِ أَزْوَاجٌ oهَذَا فَلْيَذُوقُوهُ حَمِيمٌ وَغَسَّاقٌ
Translation :
For the wrong-doers there will be an evil place of (Final) Return!-That is Hell!-then they will burn in the Fire of Hell, a dismal resting place (indeed)!- Let them taste it,- a boiling fluid, and a fluid dark, murky, intensely cold- And other Penalties of a similar kind, to match them!
Surah No. 39 , Az-Zumar , Ayats No.71 & 72
وَسِيقَ الَّذِينَ كَفَرُوا إِلَى جَهَنَّمَ زُمَرًا حَتَّى إِذَا جَاؤُوهَا فُتِحَتْ أَبْوَابُهَا وَقَالَ لَهُمْ خَزَنَتُهَا أَلَمْ يَأْتِكُمْ رُسُلٌ مِّنكُمْ يَتْلُونَ عَلَيْكُمْ آيَاتِ رَبِّكُمْ وَيُنذِرُونَكُمْ لِقَاء يَوْمِكُمْ هَذَا
oقَالُوا بَلَى وَلَكِنْ حَقَّتْ كَلِمَةُ الْعَذَابِ عَلَى الْكَافِرِينَ
o قِيلَ ادْخُلُوا أَبْوَابَ جَهَنَّمَ خَالِدِينَ فِيهَا فَبِئْسَ مَثْوَى الْمُتَكَبِّرِينَ
Translation :
The Unbelievers will be led to the Hell in groups. When they arrive there, its gates will be opened and its keepers will say, "Did an apostles not come to you from among yourselves, reciting verses of your Lord, and warning you of the Meeting of This Day ?" The answer will be: "Yes : but the Decree of Punishment has been proved true against the Unbelievers!" It will be said to them : " You Enter the gates of Hell, to reside therein: and how grievous is the destination for the Arrogant!"
Surah No.44 , Ad Dukhan , Ayats No.43 to 49
oكَالْمُهْلِ يَغْلِي فِي الْبُطُونِ o طَعَامُ الْأَثِيمِ o إِنَّ شَجَرَةَ الزَّقُّوم
o خُذُوهُ فَاعْتِلُوهُ إِلَى سَوَاء الْجَحِيمِ o كَغَلْيِ الْحَمِيمِ
o ذُقْ إِنَّكَ أَنتَ الْعَزِيزُ الْكَرِيمُ o ثُمَّ صُبُّوا فَوْقَ رَأْسِهِ مِنْ عَذَابِ الْحَمِيمِ
Translation :
The tree of Zaqqum will be the food of the Sinful,- It will be like boiling oil ; it will boil in their bellies, Like the boiling of scalding water. (A voice will cry:) "Seize him and drag him into the pit of the Blazing Fire! "Then pour over his head the Boiling Water, "Taste this, you were thinking yourselves as mighty and full of honour.
Surah No.56 , Waqia , Ayats No.41 to 56
oفِي سَمُومٍ وَحَمِيمٍ oوَأَصْحَابُ الشِّمَالِ مَا أَصْحَابُ الشِّمَالِ
oإِنَّهُمْ كَانُوا قَبْلَ ذَلِكَ مُتْرَفِينَ oلَّا بَارِدٍ وَلَا كَرِيمٍ o وَظِلٍّ مِّن يَحْمُومٍ
وَكَانُوا يَقُولُونَ أَئِذَا مِتْنَا وَكُنَّا oوَكَانُوا يُصِرُّونَ عَلَى الْحِنثِ الْعَظِيمِ
oقُلْ إِنَّ الْأَوَّلِينَ وَالْآخِرِينَ oأَوَ آبَاؤُنَا الْأَوَّلُونَ oتُرَابًا وَعِظَامًا أَئِنَّا لَمَبْعُوثُونَ
oثُمَّ إِنَّكُمْ أَيُّهَا الضَّالُّونَ الْمُكَذِّبُونَ oلَمَجْمُوعُونَ إِلَى مِيقَاتِ يَوْمٍ مَّعْلُومٍ
فَشَارِبُونَ عَلَيْهِ oفَمَالِؤُونَ مِنْهَا الْبُطُونَ oلَآكِلُونَ مِن شَجَرٍ مِّن زَقُّومٍ
o هَذَا نُزُلُهُمْ يَوْمَ الدِّينِ o فَشَارِبُونَ شُرْبَ الْهِيمِ o مِنَ الْحَمِيمِ
Translation :
The Companions of the Left Hand,- (How wretched ) will be the Companions of the Left Hand? They will be in the Fierce Blast of Fire and in Boiling Water, and in the shades of Black Smoke: Nothing (will be there )to refresh them nor to please them :In the life before ,these people were leading a luxurious life. And they persisted in wickedness ! And they used to say, "When we die and become dust and bones, shall we be raised up again?- "and shall our fathers and grand fathers too be raised up again ?" ('O' Prophet ;)Say "Yes, those of old and those of later times,"All will be certainly gathered together for the meeting appointed for a well-known Day. Then, you the rejectors will surely taste the Tree of Zaqqum. "Then you will fill your bellies with it ,"And you will drink Boiling Water and on top of it, you drink like diseased camels raging with thirst!" Such will be their entertainment on the Day of Requital.
Surah No.66 , Tahreem , Ayat No.6
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا قُوا أَنفُسَكُمْ وَأَهْلِيكُمْ نَارًا وَقُودُهَا النَّاسُ وَالْحِجَارَةُ عَلَيْهَا مَلَائِكَةٌ غِلَاظٌ شِدَادٌ لَا يَعْصُونَ اللَّهَ مَا أَمَرَهُمْ وَيَفْعَلُونَ مَا يُؤْمَرُونَ
Translation :
O ` believers ! protect yourselves and your families from a Fire whose fuel is Men and Stones, over this fire are (appointed) angels stern (and) severe, who do not disobey the Commands they receive from Allah, but do that what they are commanded.
Surah No. 67 , Al Mulk , Ayats No.6 to 10
إِذَا أُلْقُوا فِيهَا oوَلِلَّذِينَ كَفَرُوا بِرَبِّهِمْ عَذَابُ جَهَنَّمَ وَبِئْسَ الْمَصِيرُ
تَكَادُ تَمَيَّزُ مِنَ الْغَيْظِ كُلَّمَا أُلْقِيَ فِيهَا oسَمِعُوا لَهَا شَهِيقًا وَهِيَ تَفُورُ
قَالُوا بَلَى قَدْ جَاءنَا نَذِيرٌ فَكَذَّبْنَا وَقُلْنَا oفَوْجٌ سَأَلَهُمْ خَزَنَتُهَا أَلَمْ يَأْتِكُمْ نَذِيرٌ
o مَا نَزَّلَ اللَّهُ مِن شَيْءٍ إِنْ أَنتُمْ إِلَّا فِي ضَلَالٍ كَبِيرٍ
oوَقَالُوا لَوْ كُنَّا نَسْمَعُ أَوْ نَعْقِلُ مَا كُنَّا فِي أَصْحَابِ السَّعِيرِ
Translation :
For those who reject their Lord will be subjected to the Penalty of Hell: and it is very bad Destination. When (the unbelievers ) are thrown into, they will hear its (terrible) roaring sound, as it blazes forth, almost bursting with fury: Every time a Group is thrown into, its Keepers will ask, "Did no Warner come to you?"They will say: "Yes indeed; a Warner did come to us, but we rejected him and we said that Allah never sent down any (Message): (The keeper will say) you are in grave error !’"They will further say :" Had we listened or used our intelligence, we should not have been among the Companions of the Blazing Fire!"
Surah No.69 , Al Haaqqah , Ayats No.25 to 36
oوَأَمَّا مَنْ أُوتِيَ كِتَابَهُ بِشِمَالِهِ فَيَقُولُ يَا لَيْتَنِي لَمْ أُوتَ كِتَابِيهْ
oمَا أَغْنَى عَنِّي مَالِيهْ oيَا لَيْتَهَا كَانَتِ الْقَاضِيَةَ o وَلَمْ أَدْرِ مَا حِسَابِيهْ
oثُمَّ الْجَحِيمَ صَلُّوهُ oخُذُوهُ فَغُلُّوهُ oهَلَكَ عَنِّي سُلْطَانِيهْ
إِنَّهُ كَانَ لَا oثُمَّ فِي سِلْسِلَةٍ ذَرْعُهَا سَبْعُونَ ذِرَاعًا فَاسْلُكُوهُ
o وَلَا يَحُضُّ عَلَى طَعَامِ الْمِسْكِينِ oيُؤْمِنُ بِاللَّهِ الْعَظِيمِ
oوَلَا طَعَامٌ إِلَّا مِنْ غِسْلِينٍ oفَلَيْسَ لَهُ الْيَوْمَ هَاهُنَا حَمِيمٌ
Translation :
And he who will be given his ledger in his left hand, will say: "Ah! that my Ledger had not been given to me! "And that I know nothing about my account ! "Ah! My (Death) should have been an end to me! " My wealth today is of no use to me ! "My prestige has perished today !".(The stern command will say): "Seize him, and bind him, and burn him in the Blazing Fire. " Further, fasten him in a chain, of seventy cubits in length ! "This was he ,who did not believe in Allah Most High. And did not encourage the feeding of the poor! "So he has no friend here this Day. "Nor he has any food except the filthy pus from the wounds.
Surah No. 70 , Al Ma`arij , Ayat No.11 to 18
oوَصَاحِبَتِهِ وَأَخِيهِ oيُبَصَّرُونَهُمْ يَوَدُّ الْمُجْرِمُ لَوْ يَفْتَدِي مِنْ عَذَابِ يَوْمِئِذٍ بِبَنِيهِ
oكَلَّا إِنَّهَا لَظَى oوَمَن فِي الْأَرْضِ جَمِيعًا ثُمَّ يُنجِيهِ oوَفَصِيلَتِهِ الَّتِي تُؤْويهِ
oوَجَمَعَ فَأَوْعَى oدْعُو مَنْ أَدْبَرَ وَتَوَلَّى oنَزَّاعَةً لِّلشَّوَى
: Transaltion
The sinner’s desire Would be that, could he free himself from the Penalty of that Day by (sacrificing) his children, his wife and his brother, his relatives who sheltered him and all that is on earth,- so it could save him: By no means! it would be the Flaming Fire of Hell for him !- that would remove flesh right to the scalp!-That Fire would pull (all) such men who have turn their backs and turn away their faces (from the Faith), and collect (wealth) and hoarded it
Surah No.78 , An Naba , Ayats No.21 to 26
oلَابِثِينَ فِيهَا أَحْقَابًا oلِلْطَّاغِينَ مَآبًاoإِنَّ جَهَنَّمَ كَانَتْ مِرْصَادًا
oجَزَاء وِفَاقًا oإِلَّا حَمِيمًا وَغَسَّاقًا oلَّا يَذُوقُونَ فِيهَا بَرْدًا وَلَا شَرَابًا
Translation :
Truly Hell is as a place of ambush,for the transgressors.It will be a destination for them. They will dwell there for ages. They shall taste therein neither refreshment, nor any drink, They will only get a boiling fluid and a fluid, dark, murky, intensely cold. A fitting reward (for their bad deeds).
Surah No.88 , Al Ghashiya , Ayats No. 2 to 7
o تَصْلَى نَارًا حَامِيَةً o عَامِلَةٌ نَّاصِبَةٌ oوُجُوهٌ يَوْمَئِذٍ خَاشِعَةٌ
oلَّيْسَ لَهُمْ طَعَامٌ إِلَّا مِن ضَرِيعٍ o تُسْقَى مِنْ عَيْنٍ آنِيَةٍ
o لَا يُسْمِنُ وَلَا يُغْنِي مِن جُوعٍ
Translation :
That Day some faces,will be humiliated,they will be Labouring (hard),and will be tired- as they enter the scorching Fire,- They are given, to drink, from a boiling hot spring, No food will be there for them but a bitter Dhari ( a fruit of a thorny plant) Which will neither nourish nor satisfy hunger.
Surah No. 76, Ad Dhahar (Al Insaan), Ayat No. 3 & 4
إِنَّا أَعْتَدْنَالِلْكَافِرِينَ سَلَاسِلَا o إِنَّاهَدَيْنَاهُ السَّبِيلَ إِمَّا شَاكِرًا وَإِمَّا كَفُورًا
o وَأَغْلَالًا وَسَعِيرًا
Translation :
In fact ! We have shown him the way, whether he be grateful or ungreatful. Verily, We have prepared for the disbelievers iron chains, iron collars, and a blazing Fire.
Surah No.2. , Al Baqr , Ayat No.39
o وَالَّذِينَ كَفَرواْ وَكَذَّبُواْ بِآيَاتِنَا أُولَـئِكَ أَصْحَابُ النَّارِ هُمْ فِيهَا خَالِدُونَ
Translation :
All those who reject faith and lie Our Signs, they shall be Companions of the Fire; they shall dwell therein for ever ."
Surah No.2. , Al Baqr , Part of Ayat No.217
عَن دِينِكُمْ إِنِ اسْتَطَاعُواْ وَمَن يَرْتَدِدْ مِنكُمْ عَن دِينِهِ فَيَمُتْ وَهُوَ كَافِرٌ فَأُوْلَـئِكَ
o حَبِطَتْ أَعْمَالُهُمْ فِي الدُّنْيَا وَالآخِرَةِ وَأُوْلَـئِكَ أَصْحَابُ النَّارِ هُمْ فِيهَا خَالِدُونَ
Translation :
And anyone of you turn back from his belief and die as an unbeliever ,his deeds will be lost in this life and in the Hereafter ; they will be Companions of the Fire and will abide therein for ever .
T
Surah No. 35 Fatir, Ayt No. 36 and 37
وَالَّذِيۡنَ كَفَرُوۡا لَهُمۡ نَارُ جَهَنَّمَ لَا يُقۡضٰى عَلَيۡهِمۡ فَيَمُوۡتُوۡا
وَلَا يُخَفَّفُ عَنۡهُمۡ مِّنۡ عَذَابِهَا كَذٰلِكَ نَـجۡزِىۡ كُلَّ كَفُوۡرٍۚ
ـوَهُمۡ يَصۡطَرِخُوۡنَ فِيۡهَا
رَبَّنَاۤ اَخۡرِجۡنَا نَـعۡمَلۡ صَالِحًـا
غَيۡرَ الَّذِىۡ كُـنَّا نَـعۡمَلُ اَوَلَمۡ نُعَمِّرۡكُمۡ مَّا يَتَذَكَّرُ
فِيۡهِ مَنۡ تَذَكَّرَ وَجَآءَكُمُ النَّذِيۡرُ
فَذُوۡقُوۡا فَمَا لِلظّٰلِمِيۡنَ مِنۡ نَّصِيۡرٍ
Translation :
As for those who disbelieved, 62 the Fire of Hell is for them. There they shall not be finished off and die; nor will the torment (of Hell) be lightened for them. Thus do We reward every thankless being.
They will cry out in Hell and say: “Our Lord, bring us out so that we may act righteously, different from what we did before.” (They will be told): “Did we not give you an long enough life for anyone to think or you would have thought if you wanted to ?63Besides, there came a warner came to you. So have a taste of the torment now. None may come to the help of the wrong-doers.”
Surah No.64. , At Taghabun , Ayat No.10
o وَالَّذِينَ كَفَرُوا وَكَذَّبُوا بِآيَاتِنَا أُوْلَئِكَ أَصْحَابُ النَّارِخَالِدِينَ فِيهَا وَبِئْسَ الْمَصِيرُ
Translation :
But those who reject Faith and denied Our Revelations , they will be Companions of the Fire, to remain there for ever: and that will be worst destination.
If you have any feedback please revert to: arifrk43@gmail.com
&&&&&&&&&&&&&&&&&&&&&&&&&&&&&&&&&&&&&&&&&&&&&&&&
##########################################################
(جہنّم (دوزخ
اللہ تعا لٰی نے قرآن مجید میں مختلف سورتوں میں جہنّم کے بارے میں بیان کیا ہے ان آیتوں میں جہنّم کا ذکر پڑھنے پر قارئین کو معلوم ہوتا ہے کہ جہنّم کتنی خوفناک اور خطرناک جگہ ہے لہٰذہ خاندان کے سربراہ کے لئے لازم ہے کہ وہ دینی علم کو حاصل کرے اور ان احکامات پر عمل کرے جو قرآن میں موجود ہیں اس پر یہ بھی لازم ہے کہ وہ خاندان کے سربراہ کی حیثیت سے اپنے خاندان کے تمام افراد کی رہنمائی کرے اور گھر میں ایسا نظام قائم کرے کہ خاندان کا ہر فرد جہنّم کی دہکتی آگ سے بچ جائے
جن آیتوں میں جہنّم کا ذکر ہے وہ نیچے دی گئی ہیں
سورہ نمبر ٨٤ ، ال انشقاق ، آیت نمبر ١٠ سے ١٢ تک
وَأَمَّا مَنْ أُوتِيَ كِتَابَهُ وَرَاءظَهْرِهoِ
فَسَوْفَ يَدْعُو ثُبُورًاo
وَيَصْلَى سَعِيرًاo
ترجمہ :
وہ شخص جس کا اعمال نامہ اسکی پیٹھ کے پیچھے سے دیا جائیگا تو وہ موت کو پکارے گا اور بھڑکتی ہوئی آگ میں جا پڑے گا
سورہ نمبر ٤، ان نسا ، آیت نمبر ٥٦
إِ إنَّ الَّذِينَ كَفَرُواْ بِآيَاتِنَا سَوْفَ نُصْلِيهِمْ نَارًا كُلَّمَا نَضِجَتْ
جُلُودُهُمْ بَدَّلْنَاهُمْ جُلُودًا غَيْرَهَا لِيَذُوقُواْ الْعَذَابَ
إِنَّ اللّهَ كَانَ عَزِيزًا حَكِيمًا
ترجمہ :
جن لوگوں نے ہماری آیتوں کو ماننے سے انکار کر دیا ہے ، انہیں ہم یقینا آگ میں ڈام لیں
گے جب ان کی کھال گل جائیگی تو اسکی جگہ دوسری کھال پیدا کر دیں گے تاکہ وہ خوب
عذاب کا مزہ چکھیں ، اللہ بڑی قدرت رکھتا ہے
سورہ نمبر ١٤، ابراہیم ، آیت نمبر ١٦ اور ١٧
يَتَجَرَّعُهُ وَلاَ يَكَادُ يُسِيغُهُ وَيَأْتِيهِ الْمَوْتُ oمِّن وَرَآئِهِ جَهَنَّمُ وَيُسْقَى مِن مَّاء صَدِيدٍ
oمِن كُلِّ مَكَانٍ وَمَا هُوَ بِمَيِّتٍ وَمِن وَرَآئِهِ عَذَابٌ غَلِيظٌ
ترجمہ :
اس کے آگے جہنّم ہے ، وہاں اسے بدبو دار پانی پینے کو دیا جائیگا جسے وہ زبردستی حلق سے
اتارنے کی کوشش کرے گا اور مشکل سے اتار سکے گا ، موت ہر طرف اس پر ہر طرف چاہی
رہے گی مگر وہ مرنے نہیں پائے گا اور اس کے آگے ایک سخت عذاب ہوگا
سورہ نمبر ١٨، الکہف ، آیت نمبر ٢٩
وَقُلِ الْحَقُّ مِن رَّبِّكُمْ فَمَن شَاء فَلْيُؤْمِن وَمَن شَاء فَلْيَكْفُرْ إِنَّا أَعْتَدْنَا لِلظَّالِمِينَ نَارًا أَحَاطَ بِهِمْ سُرَادِقُهَا وَإِن يَسْتَغِيثُوا يُغَاثُوا بِمَاء كَالْمُهْلِ يَشْوِي الْوُجُوهَ بِئْسَ الشَّرَابُ وَسَاءتْ مُرْتَفَقًا
ترجمہ :
کہئے یہ حق ہے تمھارے رب کی طرف سے ' اب جس کا جی چاہے مان لے اور جس کا جی
چاہے انکار کردے ، ہم نے ظالموں کے لئے ایک آگ تیّار کر رکھی ہے جس کی لپٹیں ان کو
گھیرے میں لے رکھی ہیں ، وہاں اگر وہ پانی مانگیں گے تو ایسے پانی سے ان کی تواضُع کی
جائے گی جو تیل کی تِلچَٹ جیسا ہوگا اور ان کا منہ بھون ڈالے گا ، بدترین پینے کی چییز اور بہت
بُری آرام گاہ ہوگی
سورہ نمبر ٢٢، الحج ، آیت نمبر ١٩ سے ٢٢
هَذَانِ خَصْمَانِ اخْتَصَمُوا فِي رَبِّهِمْ فَالَّذِينَ كَفَرُوا قُطِّعَتْ لَهُمْ ثِيَابٌ مِّن نَّارٍ
o يُصْهَرُ بِهِ مَا فِي بُطُونِهِمْ وَالْجُلُودُ o يُصَبُّ مِن فَوْقِ رُؤُوسِهِمُ الْحَمِيمُ
كُلَّمَا أَرَادُوا أَن يَخْرُجُوا مِنْهَا مِنْ غَمٍّ أُعِيدُوoوَلَهُم مَّقَامِعُ مِنْ حَدِيدٍ
o ا فِيهَا وَذُوقُوا عَذَابَ الْحَرِيقِ
ترجمہ :
یہ دو فریق ہیں جو اپنے پروردگار کے بارے میں جھگڑتے ہیں ان میں سے ایک وہ لوگ ہیں
جنھوں نے کفر کیا ، انکے لئے آگ کے لباس کانٹے جا چکے ہیں ، ان کے سروں پر کھولتا ہوا
پانی ڈالا جائے گا جس سے انکی کھالیں ہی نہیں، ان کے پیٹ کے اندر کے اعضاء تک گل
جائیں گے ، ان کو مارنے کے لئے لوہے کے گُرز ہوں گے، جب کبھی وہ جہنّم سے نکلنے کی
کوشش کریں گے پھر اسی میں ڈھکیل دئے جائیں گے کہ چکھو اب جلنے کی سزا -
سورہ نمبر ٢٣ ، المومنوں ، آیت نمبر ١٠٣ اور ١٠٤
o وَمَنْ خَفَّتْ مَوَازِينُهُ فَأُوْلَئِكَ الَّذِينَ خَسِرُوا أَنفُسَهُمْ فِي جَهَنَّمَ خَالِدُونَ
oتَلْفَحُ وُجُوهَهُمُ النَّارُ وَهُمْ فِيهَا كَالِحُونَ
ترجمہ :
اور جن لوگوں کے پڑ لے ہلکے ہوں گے ، وہ لوح وہ ہونگے جہوں نے اپنے آپ کو گھاٹے
میں ڈال لیا ، وہ جہنّم میں ہمیشہ رہیں گے ، آگ ان کے چہرے کی کھال چاٹ جائیگی اور
ان کے جبڑے باہر نکل آئیں گے
سورہ نمبر ٣٧، سا'فّات ، آیت نمبر ٦٢ سے ٦٨ تک
oإِنَّا جَعَلْنَاهَا فِتْنَةً لِّلظَّالِمِينَ oأَذَلِكَ خَيْرٌ نُّزُلًا أَمْ شَجَرَةُ الزَّقُّومِ
o طَلْعُهَا كَأَنَّهُ رُؤُوسُ الشَّيَاطِينِ o إِنَّهَا شَجَرَةٌ تَخْرُجُ فِي أَصْلِ الْجَحِيمِ
o ثُمَّ إِنَّ لَهُمْ عَلَيْهَا لَشَوْبًا مِّنْ حَمِيمٍ o فَإِنَّهُمْ لَآكِلُونَ مِنْهَا فَمَالِؤُونَ مِنْهَا الْبُطُونَ
o ثُمَّ إِنَّ مَرْجِعَهُمْ لَإِلَى الْجَحِيمِ
ترجمہ :
کیا جنّت کی ضیافت اچھی ہے یا ذقّوم کا درخت ؟ ہم نے اس درخت کو خراب کام کرنے
والوں کے لئے بنایا ہے ، یہ ایک درخت ہے جو جہنّم کی تہہ سے نکلتا ہے ، اس کے شغوفے
ایسے ہیں جیسے شیطانوں کے سر ، جہنّم کے لوگ اسے کھائیں گے اور اس سے پیٹ بھریں
گے ، پھر اس کے بعد ان کو پینے کے لئے کھولتا پانی ملے گا ، اس کے بعد ان کی واپسی اسی
آتشِ دوزخ میں ہوگی
سورہ نمبر ٣٨ ، سعد ، آیت نمبر ٥٥ سے ٥٨ تک
oجَهَنَّمَ يَصْلَوْنَهَا فَبِئْسَ الْمِهَادُ oهَذَا وَإِنَّ لِلطَّاغِينَ لَشَرَّ مَآبٍ
oوَآخَرُ مِن شَكْلِهِ أَزْوَاجٌ oهَذَا فَلْيَذُوقُوهُ حَمِيمٌ وَغَسَّاقٌ
ترجمہ :
اور سرکشوں کے لئے برا ٹھکانا ہے جہنّم ، جس میں وہ جھلسے جائیں گے ، بہت بری قیام گاہ
ہے ان کے لئے بس مزہ چکھیں کھولتیں ہوئے پانی ، پیپ، لہو اور دوسری سزاؤں کا
سورہ نمبر ٣٩، الزمر ، آیت نمبر ٧١ اور ٧٢
وَسِيقَ الَّذِينَ كَفَرُوا إِلَى جَهَنَّمَ زُمَرًا حَتَّى إِذَا جَاؤُوهَا فُتِحَتْ أَبْوَابُهَا وَقَالَ لَهُمْ خَزَنَتُهَا أَلَمْ يَأْتِكُمْ رُسُلٌ مِّنكُمْ يَتْلُونَ عَلَيْكُمْ آيَاتِ رَبِّكُمْ وَيُنذِرُونَكُمْ لِقَاء يَوْمِكُمْ هَذَا
oقَالُوا بَلَى وَلَكِنْ حَقَّتْ كَلِمَةُ الْعَذَابِ عَلَى الْكَافِرِينَ
o قِيلَ ادْخُلُوا أَبْوَابَ جَهَنَّمَ خَالِدِينَ فِيهَا فَبِئْسَ مَثْوَى الْمُتَكَبِّرِينَ
ترجمہ :
وہ لوگ جنھوں نے کفر کیا تھا ، جہنّم کی طرف گروہ در گروہ ہانکے جائیں گے ، جب وہ وہاں
پوہچئیں گے تو اس کے دروازے کھولے جائیں گے اور اسکے کارندے ان سے کہیں گے کہ
تمھارے پاس تمھارے اپنے لوگوں میں سے ایسے رسول نہیں آئے تھے جنھوں نے تم کو
تمھارے رب کی آیات سنائے ہوں اور تمھیں اس اس بات سے ڈرایا ہو کہ ایک وقت
تمہئے یہ دن دیکھنا ہوگا ؟ وہ جواب دیں گے ، ہاں آئے تھے – کہا جائیگا کہ تمھارے لئے
سزا مقرّر ہو چکی ہے ! تم داخل ہو جاؤ جہنّم کے دروازوں میں ، یہاں تمھیں اب ہمیشہ
رہنا ہے ، بڑ ا ہی برا ٹھکانا ہے یہ مُتکبّروں کے لئے -
سورہ نمبر ٤٤، اد دخان ، آیت نمبر ٤٣ سے ٤٩ تک
oكَالْمُهْلِ يَغْلِي فِي الْبُطُونِ o طَعَامُ الْأَثِيمِ o إِنَّ شَجَرَةَ الزَّقُّوم
o خُذُوهُ فَاعْتِلُوهُ إِلَى سَوَاء الْجَحِيمِ o كَغَلْيِ الْحَمِيمِ
o ذُقْ إِنَّكَ أَنتَ الْعَزِيزُ الْكَرِيمُ o ثُمَّ صُبُّوا فَوْقَ رَأْسِهِ مِنْ عَذَابِ الْحَمِيمِ
ترجمہ :
ذقّوم کا درخت گنہگاروں کی غذا ہوگی ، تیل کی تلچٹ جیسا ، پیٹ میں اس طرح جوش کھائے گا
جیسے کھولتا ہوا پانی جوش کھاتا ہے ، پکڑو اِسے اور رگیتّے ہوئے لے جاؤاس کو جہنّم کی دہکتی
ہوئی آگ میں ، اور انڈیل دو اس کے سر پر کھولتا ہوا پانی ، اب اس کا مزہ چکھو ، تم پنے
آپ کو بہت عزت دار اور اونچا سمجھتے تھے
سورہ نمبر ٥٦، واقعہ، آیت نمبر ٤١ سے ٥٦ تک
oإِنَّهُمْ كَانُوا قَبْلَ ذَلِكَ
مُتْرَفِينَ oلَّا بَارِدٍ وَلَا كَرِيمٍ o وَظِلٍّ مِّن يَحْمُومٍ
وَكَانُوا يَقُولُونَ أَئِذَا مِتْنَا وَكُنَّا oوَكَانُوا يُصِرُّونَ عَلَى الْحِنثِ الْعَظِيمِ
oقُلْ إِنَّ الْأَوَّلِينَ وَالْآخِرِينَ oأَوَ آبَاؤُنَا الْأَوَّلُونَ oتُرَابًا وَعِظَامًا أَئِنَّا لَمَبْعُوثُونَ
oثُمَّ إِنَّكُمْ أَيُّهَا الضَّالُّونَ الْمُكَذِّبُونَ oلَمَجْمُوعُونَ إِلَى مِيقَاتِ يَوْمٍ مَّعْلُومٍ
فَشَارِبُونَ عَلَيْهِ oفَمَالِؤُونَ مِنْهَا الْبُطُونَ oلَآكِلُونَ مِن شَجَرٍ مِّن زَقُّومٍ
o هَذَا نُزُلُهُمْ يَوْمَ الدِّينِ o فَشَارِبُونَ شُرْبَ الْهِيمِ o مِنَ الْحَمِيمِ
ترجمہ :
اور بائیں بازو والے ' بائیں بازو والوں کی بد نصیبی کا کیا پوچھنا ، وہ لو کی لپیٹ اور کھولتے
ہوئے پانی اور کالے دھوئیں کے سائے میں ہوں گے، جو نہ ٹھنڈا ہوگا اور نہ آرامدہ ، یہ وہ
لوگ ہوں گے جو اس انجام کو پوہچنے سے پہلے بہت خوش حال تھے اور گناھ عظیم پر اسرار
کرتے تھے- یہ کہتے تھے کیا ہم مر کر خاک ہو جائیں گے اور ہڈّیاں بن جائیں گے ، کیا پھر
اٹھائے جائیں گے ؟ اور کیا ہمارے باپ دادا بھی اٹھائے جائیں گے جو پہلے مر چکے ہیں
- ( یا رسول ) آپ ان کو کہہ دیجئے ! ہاں ، یقیناً اگلے اور پچھلے سب ایک دن جمع کے جانے
والے ہیں ، جس کا وقت مقرّر کیا جا چکا ہے ، پھر اے گمراہ اور جھٹلانے والوں ، تم شجرِ ذ
قوم کی غذا کھانے والے ہو اسی سے تم پیٹ بھرو گے اور اوپر سے کھولتا ہوا پانی پیاسے
اونٹ کی طرح پیوگے – یہ ہے روزِ جزا میں بائیں بازو والوں کی ضیافت کا سامان ؟
سورہ نمبر ٦٦ ، تحریم ، آیت نمبر ٦
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا قُوا أَنفُسَكُمْ وَأَهْلِيكُمْ نَارًا وَقُودُهَا النَّاسُ وَالْحِجَارَةُ عَلَيْهَا مَلَائِكَةٌ غِلَاظٌ شِدَادٌ لَا يَعْصُونَ اللَّهَ مَا أَمَرَهُمْ وَيَفْعَلُونَ مَا يُؤْمَرُونَ
ترجمہ :
اے ایمان والوں تم خود کو اور اپنے خاندان والوں کو اس دہکتی آگ سے بچاؤ جس کا
ایندھن آدمی اور پتھر ہیں اور اس پر ہم نے بڑےسنگین ارے سخت مزاج فرشتے مقرر کر
رکھے ہیں جو ہمارے حکم کی نا فرمانی نہیں کرتے لیکن ہمارا حکم سہی سہی بجا لاتے ہیں
سورہ نمبر ٦٧، الملک ، آیت نمبر ٦ سے ١٠ تک
إِذَا أُلْقُوا فِيهَا oوَلِلَّذِينَ كَفَرُوا بِرَبِّهِمْ عَذَابُ جَهَنَّمَ وَبِئْسَ الْمَصِيرُ
تَكَادُ تَمَيَّزُ مِنَ الْغَيْظِ كُلَّمَا أُلْقِيَ فِيهَا oسَمِعُوا لَهَا شَهِيقًا وَهِيَ تَفُورُ
قَالُوا بَلَى قَدْ جَاءنَا نَذِيرٌ فَكَذَّبْنَا وَقُلْنَا oفَوْجٌ سَأَلَهُمْ خَزَنَتُهَا أَلَمْ يَأْتِكُمْ نَذِيرٌ
o مَا نَزَّلَ اللَّهُ مِن شَيْءٍ إِنْ أَنتُمْ إِلَّا فِي ضَلَالٍ كَبِيرٍ
oوَقَالُوا لَوْ كُنَّا نَسْمَعُ أَوْ نَعْقِلُ مَا كُنَّا فِي أَصْحَابِ السَّعِيرِ
ترجمہ :
جن لوگوں نے اپنے رب سے کفر کیا ہے ان کے لئے جہنّم کا عذاب ہے اور وہ بہت برا ٹھکانا
ہےجب وہ لوگ اس میں پھینکے جائیں گے تو اسکے دہاڑنےکی ہولناک آواز سنیں گے وہ
جوش کھا رہی ہوگی ، شدّتے غضب سے پھٹی جاتی ہوگی ، ہر بار جب کوئی گروہ ڈالا جاۓ گا تو
اس کے کارندے ان لوگوں سے پوچھیں گے کیا تمھارے پاس کوئی خبردار کرنے والا نہیں
آیا تھا ، وہ جواب دیں گے ، ہاں ! خبردار کرنے والا ہمارے پاس آیا تھا مگر ہم نے اسے
جھٹلا دیا اور کہا کہ اللہ نے کبھی کچھ نازل نہیں کیا ہے ، تم بڑی گمراہی میں پڑے ہو اور
وہ کہیں گے کاش ہم سنتے اور سمجھتے تو آج اس بھڑکتی ہوئی آگ کے سزاواروں میں
شامل نہ ہوتے -
سورہ نمبر ٦٩ ، الحاقّہ ، آیت نمبر ٢٥ سے ٣٦ تک
oوَأَمَّا مَنْ أُوتِيَ كِتَابَهُ بِشِمَالِهِ فَيَقُولُ يَا لَيْتَنِي لَمْ أُوتَ كِتَابِيهْ
oمَا أَغْنَى عَنِّي مَالِيهْ oيَا لَيْتَهَا كَانَتِ الْقَاضِيَةَ o وَلَمْ أَدْرِ مَا حِسَابِيهْ
oثُمَّ الْجَحِيمَ صَلُّوهُ oخُذُوهُ فَغُلُّوهُ oهَلَكَ عَنِّي سُلْطَانِيهْ
إِنَّهُ كَانَ لَا oثُمَّ فِي سِلْسِلَةٍ ذَرْعُهَا سَبْعُونَ ذِرَاعًا فَاسْلُكُوهُ
o وَلَا يَحُضُّ عَلَى طَعَامِ الْمِسْكِينِ oيُؤْمِنُ بِاللَّهِ الْعَظِيمِ
oوَلَا طَعَامٌ إِلَّا مِنْ غِسْلِينٍ oفَلَيْسَ لَهُ الْيَوْمَ هَاهُنَا حَمِيمٌ
ترجمہ :
اور جسکا نا مئےاعمال اسکے بائیں ہاتھ میں دیا جاۓ گا وہ کہیگا " کاش میرا نا مئےاعمال مجھے
نہ دیا گیا ہوتا اور میں نہ جانتا کہ میرا حساب کیا ہے ، کاش میری موت فیصلہ کن ہوتی ، آج
میرا مال کچھ کام نہیں آیا ، میری عزت خاک میں مل گئی- (حکم ہوگا) پکڑو اسے اور اسکی
گردن میں طوق ڈال دو پھر اسے جہنّم میں جھونک دو اور اس کو ٧٠ فٹ لمبی زنجیر میں
جکڑ دو یہ نہ اللہ بزرگ و برتر پر ایمان لاتا تھا اور نہ مسکین کو کھانا کھلانے کی ترغیب دیتا
تھا،لہٰذا آج اسکا نہ کوئی یار ہے نہ غم خوار ہے اور اسکے لئے نہ کوئی کھانا ہے سواۓ
زخموں سے نکلا ہوا پیپ -
سورہ نمبر ٧٠ ، ال معارج ، آیات نمبر ١١ سے ١٨
oوَصَاحِبَتِهِ وَأَخِيهِ oيُبَصَّرُونَهُمْ يَوَدُّ الْمُجْرِمُ لَوْ يَفْتَدِي مِنْ عَذَابِ يَوْمِئِذٍ بِبَنِيهِ
oكَلَّا إِنَّهَا لَظَى oوَمَن فِي الْأَرْضِ جَمِيعًا ثُمَّ يُنجِيهِ oوَفَصِيلَتِهِ الَّتِي تُؤْويهِ
oوَجَمَعَ فَأَوْعَى oدْعُو مَنْ أَدْبَرَ وَتَوَلَّى oنَزَّاعَةً لِّلشَّوَى
ترجمہ :
گناہگار چاہے گا کہ اس دن کے عذاب سے نجات دلانے کے لئے اپنی اولاد کو ، اپنی بیوی کو ،
اپنے بھائی کو ، اپنے قریبی خاندان کے لوگوں کو اور روئے زمین کے سب لوگوں کو فدیے
میں دے دے ، ہرگز نہیں ! وہ تو ایک بھڑکتی ہوئی آگ کی لپٹ ہوگی جو گوشت کو جلد سے
الگ کردےگی وہ آگ ان لوگوں کو اپنی طرف کھیچے گی جنھوں نے اپنی پیٹھ پھیر کر منہ کو
موڑا اور مال جمع کیا اور سینت سینت کر رکھا -
سورہ نمبر ٧٨، ان نباء ، آیت ٢١ سے ٢٦ تک
oلَابِثِينَ فِيهَا أَحْقَابًا oلِلْطَّاغِينَ مَآبًاoإِنَّ جَهَنَّمَ كَانَتْ مِرْصَادًا
oجَزَاء وِفَاقًا oإِلَّا حَمِيمًا وَغَسَّاقًا oلَّا يَذُوقُونَ فِيهَا بَرْدًا وَلَا شَرَابًا
ترجمہ :
در اصل جہنّم ایک گھاٹ ہے ، جو سرکشوں کا ٹھکانا ہےاس میں وہ مُدّتوں پڑ ے رہیں گے
– اس کے اندر وہ کھانے اور پینے کے مزے کے قابل کسی چییز کا مزا نہ چکھیں گے ، کچھ
ملیگا تو صرف گرم پانی یا ایسا پانی جو کالا اور نہایت ٹھنڈا ہوگا ، بہت ہی سہی بدلہ ہے ان
کے کرتوتوں کا
سورہ نمبر ٨٨ ، ال غاشیہ ، آیت ٢ سے ٧
o تَصْلَى نَارًا حَامِيَةً o عَامِلَةٌ نَّاصِبَةٌ oوُجُوهٌ يَوْمَئِذٍ خَاشِعَةٌ
oلَّيْسَ لَهُمْ طَعَامٌ إِلَّا مِن ضَرِيعٍ o تُسْقَى مِنْ عَيْنٍ آنِيَةٍ
o لَا يُسْمِنُ وَلَا يُغْنِي مِن جُوعٍ
ترجمہ :
کچھ چہرے اس دن خوف زدہ ہوں گے ، سخت مشقّت کر رہے ہوں گے، تھکے جاتے ہوں
گے، شدید آگ میں جھلس رہے ہوں گے ، کھولتے ہوئے چشمے کا پانی ان کو دیا جاۓ گا ،
خاردار اور سوکھی گھاس کے سوا کوئی غذا ان کے لئے نہیں ہوگی
سورہ نمبر ٧٦، اد دھاھر (ال انسان) آیت نمبر ٣ اور ٤
إِنَّا أَعْتَدْنَالِلْكَافِرِينَ سَلَاسِلَا o إِنَّاهَدَيْنَاهُ السَّبِيلَ إِمَّا شَاكِرًا وَإِمَّا كَفُورًا
o وَأَغْلَالًا وَسَعِيرًا
ترجمہ :
اصل میں ! ہم نے اسے راستہ دکھا دیا ، چاہے شکر کرنے والا بنے یا کفر کرنے والا – اور کفر
کرنے والوں کے لئے ہم نے زنجیریں ، طوق اور بھڑکتی ہوئی آگ تیّار کر رکھی ہے
سورہ نمبر ٢ ، البقر ، آیت نمبر ٣٩
o وَالَّذِينَ كَفَرواْ وَكَذَّبُواْ بِآيَاتِنَا أُولَـئِكَ أَصْحَابُ النَّارِ هُمْ فِيهَا خَالِدُونَ
ترجمہ :
اور جو اسکو قبول کرنے سے انکار کرے گا اور ہماری آیات کو جھٹلائے گا ، وہ آگ میں جانے
والے لوگ ہیں جہاں وہ ہمیشہ رہیں گے
سورہ نمبر ٢ ، البقر ، آیت نمبر ٢١٧ کا حصّہ
عَن دِينِكُمْ إِنِ اسْتَطَاعُواْ وَمَن يَرْتَدِدْ مِنكُمْ عَن دِينِهِ فَيَمُتْ وَهُوَ كَافِرٌ فَأُوْلَـئِكَ
حَبِطَتْ أَعْمَالُهُمْ فِي الدُّنْيَا وَالآخِرَةِ وَأُوْلَـئِكَ أَصْحَابُ النَّارِ هُمْ فِيهَا خَالِدُونَ
ترجمہ :
تم میں سے اگر کوئی اپنے دین سے پھرے گا اور کفر کی حالت میں مرے گا ، اسکے اچھے
اعمال دنیا اور آخرت میں ضا ئع ہو جائیں گے ، ایسے سب لوگ جہنّمی ہیں اور ہمیشہ جہنّم میں رہیں گے
سورہ نمبر ٣٥، فاطر، آیت نمبر٣٦ اور ٣٧
وَالَّذِيۡنَ كَفَرُوۡا لَهُمۡ نَارُ جَهَنَّمَ لَا يُقۡضٰى عَلَيۡهِمۡ فَيَمُوۡتُوۡا
وَلَا يُخَفَّفُ عَنۡهُمۡ مِّنۡ عَذَابِهَا كَذٰلِكَ نَـجۡزِىۡ كُلَّ كَفُوۡرٍۚ
ـوَهُمۡ يَصۡطَرِخُوۡنَ فِيۡهَا
رَبَّنَاۤ اَخۡرِجۡنَا نَـعۡمَلۡ صَالِحًـا
غَيۡرَ الَّذِىۡ كُـنَّا نَـعۡمَلُ اَوَلَمۡ نُعَمِّرۡكُمۡ مَّا يَتَذَكَّرُ
فِيۡهِ مَنۡ تَذَكَّرَ وَجَآءَكُمُ النَّذِيۡرُ
فَذُوۡقُوۡا فَمَا لِلظّٰلِمِيۡنَ مِنۡ نَّصِيۡرٍ
ترجمہ
اور جن لوگوں نے کفر لیا ان کے لئے دوزخ کی آگ ہے – نہ انہیں( جہنّم میں ) موت
آئے گی کہ مر جائیں اور نہ ان کا عذاب ہی ان سے ہلکا کیا جاۓ گا ہم ہر ایک نا شکرے کو
ایسا ہی بدلہ دیا کرتے ہیں – وہ (دوزخ) میں چِلا ئیں گے کہ ہمارے پروردگار ہم کو نکال
لے (اب) ہم نیک عمل کیا کریں گے – نہ جو پہلے کرتے تھے – (کہا جائے گا ) کیا ہم
نےتمکو اتنی عمرنہیں دی تھی کہ اس میں جو سوچنا چاہتا سوچ لیتا – اور تمھارے پاس
ڈرانے والا بھی آیا –تو اب مزے چکھو –ظالموں کا کوئی مددگار نہیں ہوتا
سورہ نمبر ٦٤ ، تغابن ، آیت نمبر ١٠
o وَالَّذِينَ كَفَرُوا وَكَذَّبُوا بِآيَاتِنَا أُوْلَئِكَ أَصْحَابُ النَّارِخَالِدِينَ فِيهَا وَبِئْسَ الْمَصِيرُ
ترجمہ
اور جن لوگوں نے کفر کیا اور ہماری آیات کو جھٹلایا وہ دوزخ کے باشندے ہوں گے جس
میں وہ ہمیشہ رہیں گے وہ ایک بدترین ٹھکانا ہے
If you have any feedback please revert to: arifrk43@gmail.com