* الله کا مطالبہ یا دعوی
Contents > 7. Important Guidelines >
الله کا مطالبہ یا دعوی
کیا کوئی شخص قرآن کے سوره جیسا سوره بنا سکتا ہے ؟
سوره نمبر ٢، البقر، آیت نمبر ٢٣
وَإِن كُنتُمْ فِي رَيْبٍ مِّمَّا نَزَّلْنَا عَلَى عَبْدِنَا فَأْتُواْ بِسُورَةٍ مِّن مِّثْلِهِ وَادْعُواْ شُهَدَاءكُم مِّن
o دُونِ اللّهِ إِنْ كُنْتُمْ صَادِقِينَ
ترجمہ :
اگر تمہے اس بات پر کوئی شک ہے کہ یہ کتاب جو ہم نے اپنے بندے پر نازل فرمائی ہے یہ ہماری ہے یا نہیں تو اس کی جیسی ایک سورت ہی بنا لاؤ اور الله کے سوا جو تمہارے مددگار ہیں انکو بھی بلالو اگر تم سچے ہو