* اپنے بچوں کو قتل نہ کریں
Contents > 7. Important Guidelines >
اپنے بچوں کو قتل نہ کریں
سوره نمبر ٦، الانعام ، آیت نمبر َ١٥١ کا حصّہ
وَلاَ تَقْتُلُواْ أَوْلاَدَكُم مِّنْ إمْلاَقٍ نَّحْنُ نَرْزُقُكُمْ وَإِيَّاهُمْ وَلاَ تَقْرَبُواْ الْفَوَاحِشَ مَا ظَهَرَ
مِنْهَا وَمَا بَطَنَ
ترجمہ :
اپنی اولاد کو مفلسی کے ڈر سے قتل نہ کرو ہم تمھیں رزق دیتے ہے اور ان کو بھی رزق دینگے اور بے حیائی کے کام ظاہر ہوں یا پوشیدہ ان کے قریب مت پھٹکنا
سوره نمبر ١٧، الاسرا (بنی اسرئیل) آیت نمبر ٣١
وَلاَ تَقْتُلُواْ أَوْلادَكُمْ خَشْيَةَ إِمْلاقٍ نَّحْنُ نَرْزُقُهُمْ وَإِيَّاكُم إنَّ قَتْلَهُمْ كَانَ
o خِطْءًا كَبِيرًا
ترجمہ :
اپنی اولاد کو غریبی کے ڈر سے قتل نہ کرو ہم تم کو رزق دیتے ہیں اور ان کو بھی دینگے حقیقت میں ان کا قتل بڑا گناہ ہے