* اچھائی اور برائی کا انتخاب کریں
Contents > 7. Important Guidelines >
اچھائی اور برائی میں انتخاب کریں
سوره نمبر ٧، الاعراف ، آیت نمبر ١٧٩
وَلَقَدْ ذَرَأْنَا لِجَهَنَّمَ كَثِيراً مِّنَ الْجِنِّ وَالإِنسِ لَهُمْ قُلُوبٌ لاَّ يَفْقَهُونَ بِهَا وَلَهُمْ أَعْيُنٌ لاَّ
يُبْصِرُونَ بِهَا وَلَهُمْ آذَانٌ لاَّ يَسْمَعُونَ بِهَا أُوْلَـئِكَ كَالأَنْعَامِ بَلْ هُمْ أَضَلُّ أُوْلَـئِكَ هُمُ
o الْغَافِلُونَ
ترجمہ :
یہ حقیقت ہے کہ ہم نے انسانوں اور جنوں کی تخلیق کی ہے ان میں سے بہت ایسے ہیں جو جہنّم کے لئے ہی تخلیق کے گئے ہیں ان کے پاس دل ہے لیکن سوچتے نہیں ہیں ، ان کے پاس آنکھیں ہیں مگر ان سے دیکھتے نہیں ان کے پاس کان ہے مگر سنتے نہیں وہ جانوروں کی طرح ہیں بلکہ انس ابھی گئے گزرے یہ وہ لوگ ہیں جو غفلت میں کھو گئے ہیں
سوره نمبر ٩٠، البلد، آیتنمبر ٨ سے ١٢
o وَهَدَيْنَاهُالنَّجْدَيْنِ o وَلِسَانًا وَشَفَتَيْنِ o أَلَمْ نَجْعَل لَّهُ عَيْنَيْنِ
ترجمہ :
ہم نے انہیں دو آنکھیں، ایک زبان اور دو ہونٹ نہیں دیئے ؟ اور انہیں دو نمایاں راستے دکھائے (اچھائی اور برائی )؟