* بزرگ عورتیں اپنے دوپٹے کا استمعال چھوڑ سکتی ہیں
Contents > 7. Important Guidelines >
بزرگ عورتیں اپنے دوپٹے کا استمعال چھوڑ سکتی ہیں
سوره نمبر ٢٤، النور، آیت نمبر ٦٠
وَالْقَوَاعِدُ مِنَ النِّسَاء اللَّاتِي لَا يَرْجُونَ نِكَاحًا فَلَيْسَ عَلَيْهِنَّ جُنَاحٌ أَن يَضَعْنَ
o ثِيَابَهُنَّ غَيْرَ مُتَبَرِّجَاتٍ بِزِينَةٍ وَأَن يَسْتَعْفِفْنَ خَيْرٌ لَّهُنَّ وَاللَّهُ سَمِيعٌ عَلِيمٌ
ترجمہ :
ایسی عورتیں جو جوانی سے آگے نکل گئی ہیں اور نکاح کی امیدوار نہ ہیں وہ اپنی چادر اتار کر رکھ دیں تو ان پر کوئی گناہ نہیں بشرطیکہ زینت کی نمائش کرنے والی نہ ہوں اگر حیاداری برتیں تو ان کے حق میں اچھا ہے الله سب کچھ سنتا اور جانتا ہے