* تمھارے ذاتی اوقات میں ، ملازم اور بچے اجازت لے کر اندر آئیں
Contents > 7. Important Guidelines >
تمھارے ذاتی اوقات میں ، ملازم اور بچے اجازت لےکراندر آئیں
سوره نور
Surah No. 24, An Noor, Ayat No. 58 -59
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لِيَسْتَأْذِنكُمُ الَّذِينَ مَلَكَتْ أَيْمَانُكُمْ وَالَّذِينَ لَمْ يَبْلُغُوا الْحُلُمَ مِنكُمْ ثَلَاثَ مَرَّاتٍ مِن قَبْلِ صَلَاةِ الْفَجْرِ وَحِينَ تَضَعُونَ ثِيَابَكُم مِّنَ الظَّهِيرَةِ وَمِن بَعْدِ صَلَاةِ الْعِشَاء ثَلَاثُ عَوْرَاتٍ لَّكُمْ لَيْسَ عَلَيْكُمْ وَلَا عَلَيْهِمْ جُنَاحٌ بَعْدَهُنَّ طَوَّافُونَ عَلَيْكُم بَعْضُكُمْ عَلَى بَعْضٍ كَذَلِكَ يُبَيِّنُ اللَّهُ لَكُمُ الْآيَاتِ وَاللَّهُ
وَإِذَا بَلَغَ الْأَطْفَالُ مِنكُمُ الْحُلُمَ فَلْيَسْتَأْذِنُوا كَمَا اسْتَأْذَنَ o عَلِيمٌ حَكِيمٌ
o الَّذِينَ مِن قَبْلِهِمْ كَذَلِكَ يُبَيِّنُ اللَّهُ لَكُمْ آيَاتِهِ وَاللَّهُ عَلِيمٌ حَكِيمٌ
ترجمہ :
اے ایمان والوں ! لازم ہے کہ تمھارے ملازم اور تمھارے وہ بچے جو ابھی عقل کی حد تک نہ پہنچیں ہیں تین اوقات میں تمہارے پاس آیا کریں صبح کی نماز سے پہلے، دو پہیئر میں جب تم کپڑے اتار کر رکھ دیتے ہو اور عشاء کے بعد یہ تین وقت تمہارے پردے کے وقت ہیں ان کے بعد وہ بلا اجازت آئیں تو نہ تم پر گناہ ہوگا اور نہ ان پر –تھیں ایک دوسرے کے پاس بار بار آنا ہی ہوتا ہے اس طرح الله اپنے احکامات کی توضیح کرتا ہے اور وہ علیم و حکیم ہے اور جب تمھارے بچے عقل کی حد کو پہنچ جائیں تو چاہیے کہ اسی طرح اجازت لے کر آیا کریں جس طرح ان کے بڑے آیا کرتے ہیں اس طرح الله اپنی آیات کھولتا ہے اور وہ علیم و حکیم ہے