* تم میں ایک جماعت ہو جو لوگوں کو بھلائی کی طرف بلائے
Contents > 7. Important Guidelines
سورہ نمبر ٣ ، آلعمران ، آیت نمبر ١٠٤
وَلْتَكُن مِّنكُمْ أُمَّةٌ يَدْعُونَ إِلَى الْخَيْرِ وَيَأْمُرُونَ بِالْمَعْرُوفِ وَيَنْهَوْنَ عَنِ
o الْمُنكَرِ وَأُوْلَـئِكَ هُمُ الْمُفْلِحُونَ
ترجمہ :
تم میں لوگوں کی ایک جماعت ایسی ہو جو لوگوں کو نیکی کی طرف بلائے بھلائی کا حکم دے اور برائی سے ر وکیں جو لوگ یہ کام کرینگے وہ فلاح پاینگے