* خوش اخلاقی سے بات کریں

Contents‎ > ‎7. Important Guidelines‎ >

خوش اخلاقی سے بات کریں

سوره نمبر ١٧، الاسرا (بنی اسرئیل) آیت نمبر ٥٣

وَقُل لِّعِبَادِي يَقُولُواْ الَّتِي هِيَ أَحْسَنُ إِنَّ الشَّيْطَانَ يَنزَغُ بَيْنَهُمْ إِنَّ الشَّيْطَانَ كَانَ

o لِلإِنْسَانِ عَدُوًّا مُّبِينًا

ترجمہ :

اے نبی ، میرے بندوں سے کہہ دیجئے کہ زبان سے وہ بات نکالا کریں جو بہترین ہو – در اصل یہ شیطان ہے جو انسانوں کے درمیان فساد ڈلوانے کی کوشش کرتا ہے حقیقت یہ ہے کہ شیطان انسان کا کھلادشمن ہے

.