* دوسروں پر الزام نہ لگائیں
o وَمَن يَكْسِبْ خَطِيئَةً أَوْ إِثْمًا ثُمَّ يَرْمِ بِهِ بَرِيئًا فَقَدِ احْتَمَلَ بُهْتَانًا وَإِثْمًا مُّبِينًا
ترجمہ :
اور جس نے گناہ کر کے اس کا الزام کسی دوسرے پر لگایا اس نے تو بڑے بہتان اور صریح گناہ کا بوجھ اپنے سر پر رکھا