* ربا (سود) سے بچیں

Contents‎ > ‎7. Important Guidelines‎ >

ربا (سود) سے بچیں

سوره نمبر ٢، البقر آیت نمبر ٢٧٥

الَّذِينَ يَأْكُلُونَ الرِّبَا لَا يَقُومُونَ إِلَّا كَمَا يَقُومُ الَّذِي يَتَخَبَّطُهُ الشَّيْطَانُ مِنَ الْمَسِّ

ذَٰلِكَ بِأَنَّهُمْ قَالُوا إِنَّمَا الْبَيْعُ مِثْلُ الرِّبَا وَأَحَلَّ اللَّهُ الْبَيْعَ وَحَرَّمَ الرِّبَا فَمَنْ جَاءَهُ

مَوْعِظَةٌ مِنْ رَبِّهِ فَانْتَهَىٰ فَلَهُ مَا سَلَفَ وَأَمْرُهُ إِلَى اللَّهِ وَمَنْ عَادَ فَأُولَٰئِكَ

o أَصْحَابُ النَّارِ هُمْ فِيهَا خَالِدُونَ

ترجمہ

جو لوگ ربا ( سود) کھاتے ہیں انکا حال حشر میں ایسا ہوگا جیسے شیطان نے چھو کر باؤلا کر دیا ہواس کی وجہ یہ ہے وہ کہتے ہیں تجارت بھی تو سود ہی جیسی ہے حالانکہ تجارت کو الله نے حلال کیا ہے اور ربا کو حرام –لہٰذا جس شخص کو الله کی طرف سے نصیحت پہنچے تو آئندہ کے لئے ربا سے باز آجائے تو پہلے وہ جو کچھ کھا چکا سو کھا چکا اسکا معاملہ الله کے حوالے ہے جو کوئی اس حکم کے بعد پھر سے وہی کریگا تو ایسے لوگ جہنّمی ہیں جو اس میں ہمیشہ رہیں گے

سوره نمبر ی٢، البقر آیت نمبر ٢٧٨ اور ٢٧٩

o يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اتَّقُوا اللَّهَ وَذَرُوا مَا بَقِيَ مِنَ الرِّبَا إِنْ كُنْتُمْ مُؤْمِنِينَ

فَإِنْ لَمْ تَفْعَلُوا فَأْذَنُوا بِحَرْبٍ مِنَ اللَّهِ وَرَسُولِهِ وَإِنْ تُبْتُمْ فَلَكُمْ رُءُوسُ

o أَمْوَالِكُمْ لَا تَظْلِمُونَ وَلَا تُظْلَمُونَ

ترجمہ :

اے ایمان والوں ! الله سے ڈرواور ربا کے زرئے جو مال کمایا ہے اسے چھوڑ دو اگر تم واقعی ایمان لائے ہو اگر تم نے ایسا نہیں کیا تو آگاہ ہو جاؤ کہ الله او اسکے رسول کی طرف سے اعلان جنگ ہے توبہ کر لو تو اپنا سرمایا لینے کے تم حقدار ہو نہ تم ظلم کرو اور نہ تم پر ظلم کیا جایگا