* رشوت سے بچیں اور دوسروں کا مال ناحق طریقے سے نہ کھائیں
Contents > 7. Important Guidelines >
رشوت سے بچیں اور دوسروں کا مال ناحق طریقے سے نہ کھائیں
سوره نمبر ٢، البقر، آیت نمبر ١٨٨
وَلاَ تَأْكُلُواْ أَمْوَالَكُم بَيْنَكُم بِالْبَاطِلِ وَتُدْلُواْ بِهَا إِلَى الْحُكَّامِ لِتَأْكُلُواْ فَرِيقًا مِّنْ
o أَمْوَالِ النَّاسِ بِالإِثْمِ وَأَنتُمْ تَعْلَمُونَ
ترجمہ :
اور تم ایک دوسرے کا مال نا حق طریقے سے نہ کھاؤ اور حاکموں کو رشوت پہنچا کر لوگوں کا مال جان بوجھ کر ہڑپ کرنے کا گناہ نہ کرنا
سوره نمبر ٤، النساء، آیت نمبر ٢٩
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آَمَنُوا لَا تَأْكُلُوا أَمْوَالَكُمْ بَيْنَكُمْ بِالْبَاطِلِ إِلَّا أَنْ تَكُونَ تِجَارَةً عَنْ تَرَاضٍ مِنْكُمْ وَلَا تَقْتُلُوا أَنْفُسَكُمْ إِنَّ اللَّهَ كَانَ بِكُمْ رَحِيمًا
ترجمہ :
اے ایمان والوں ! ایک دوسرے کے مال باطل طریقے سے نہ کھاؤ ہاں اگر آپس کی رضامندی سے لین دین کی کھلی اجازت ہے اسکے خلاف کر کے اپنے آپ کو ہلاکت میں مت ڈالو یقین مانو الله تم پر مہربانی کا معاملہ کرنا چاہتا ہے