* ضروررت کی چیزیں سے دینے سے دوسروں کو منع نہ کریں
Contents > 7. Important Guidelines
سورہ نمبر ١٠٧ ، الماون ، آیت نمبر ٧
o وَيَمْنَعُونَ الْمَاعُونَ
ترجمہ :
اور معمولی ضرورت کی چیزیں دوسروں کو دینے سے پرہیز کرتے ہیں
تبصرہ :
اس بات کا خیال رہے کہ ہم اپنے پڑوسیوں کو ضررورت کی چیزیں ، جیسے برتن ، ترازو ، کلہاڑی ، پھاوڑا ، نمک، شکر اور پانی وغیرہ دینے سے گریز نہ کریں .