* غصّہ نہ کریں اور لوگوں کو معاف کریں
Contents > 7. Important Guidelines >
غصّہ نہ کریں اور لوگوں کو معاف کریں
سوره نمبر ٣، العمران ، آیت نمبر ١٣٤
الَّذِينَ يُنفِقُونَ فِي السَّرَّاء وَالضَّرَّاء وَالْكَاظِمِينَ الْغَيْظَ وَالْعَافِينَ عَنِ النَّاسِ وَاللّهُ
o يُحِبُّ الْمُحْسِنِينَ
ترجمہ :
جو لوگ ہر حال میں الله کی راہ میں خرچ کرتے ہیں چاہے بدحال ہوں یا خوشحال ، جو غصّے کو پی جاتے ہیں اور دوسروں کا قصور معاف کر دیتے ہیں ایسے لوگ الله کو بہت پسند ہیں