* مسجد حرام کے قریب کافروں کا داخلہ ممنوع
Contents > 7. Important Guidelines & Information >
سورہ نمبر ٩، التوبہ ، آیت نمبر ٢٨
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُواْ إِنَّمَا الْمُشْرِكُونَ نَجَسٌ فَلاَ يَقْرَبُواْ الْمَسْجِدَ الْحَرَامَ بَعْدَ
عَامِهِمْ هَـذَا وَإِنْ خِفْتُمْ عَيْلَةً فَسَوْفَ يُغْنِيكُمُ اللّهُ مِن فَضْلِهِ إِن شَاء إِنَّ اللّهَ
o عَلِيمٌ حَكِيمٌ
ترجمہ :
اے ایمان والوں ! مشرکین ناپاک ہیں لہٰذا اس سال کے بعد یہ مسجد حرام کے قریب نہ پھٹکنے پائیں اگر تمہیں تنگ دستی کا خوف ہے تو بعید نہیں کہ الله چاہے تو تمھیں اپنے فضل سے غنی کردے الله علیم و حکیم ہے