* مسجد میں الله کا ذکر کرنے سے نہ روکیں
Contents > 7. Important Guidelines >
مسجد میں الله کا ذکر کرنے سےنہ روکیں
سوره نمبر ٢، البقر، آیت نمبر ١١٤
وَمَنْ أَظْلَمُ مِمَّن مَّنَعَ مَسَاجِدَ اللّهِ أَن يُذْكَرَ فِيهَا اسْمُهُ وَسَعَى فِي خَرَابِهَا أُوْلَـئِكَ مَا كَانَ لَهُمْ أَن يَدْخُلُوهَا إِلاَّ خَآئِفِينَ لهُمْ فِي الدُّنْيَا خِزْيٌ وَلَهُمْ فِي الآخِرَةِ عَذَابٌ عَظِيمٌ
ترجمہ :
اس سے بڑا کون ظالم ہوگا جو الله کی مسجدوں میں الله کا نام لینے کو منع کرے اور مسجدوں کو اجاڑنے میں دوڑ دھوپ کرے ایسےلوگوں کو حق نہیں کہ عبادت گاہ میں جائیں اگر وہاں جائیں بھی تو ڈرتے ہوئے جائیں ان کے لئے دنیا میں رسوائی ہے اور آخرت میں بھی بڑا عذاب