* مشرکین کے لئے مغفرت کی د عا نہ کریں
Contents > 7. Important Guidelines & Information >
سورہ نمبر ٩، التوبہ ، آیت نمبر ١١٣
مَا كَانَ لِلنَّبِيِّ وَالَّذِينَ آمَنُواْ أَن يَسْتَغْفِرُواْ لِلْمُشْرِكِينَ وَلَوْ كَانُواْ أُوْلِي قُرْبَى
o مِن بَعْدِ مَا تَبَيَّنَ لَهُمْ أَنَّهُمْ أَصْحَابُ الْجَحِيمِ
ترجمہ :
نبی کو اور جو ایمان والے ہیں انکو زیبا نہیں دیتا کہ وہ مشرکین کے لئے د عا مغفرت کریں چاہے وہ ان کے رشتےدار ہی کیوں نہ ہوں جب کہ یہ بات صاف ہے کہ وہ لوگ جہنّم کے مستحق ہیں