* نصیحت کرنے سے پہلے اپنے اعمال پر نظر ڈالیں
Contents > 7. Important Guidelines >
نصیحت کرنے سے پہلے اپنے اعمال پر نظر ڈالیں
سوره نمبر ٢، البقر، آیت نمبر ٤٤
o أَتَأْمُرُونَ النَّاسَ بِالْبِرِّ وَتَنسَوْنَ أَنفُسَكُمْ وَأَنتُمْ تَتْلُونَ الْكِتَابَ أَفَلاَ تَعْقِلُونَ
ترجمہ :
تم دوسروں کو نیکی کا راستہ اختیار کرنے کو کہتے ہو مگر اپنے آپ کو بھول جاتے ہو کیا تم عقل سے بلکل کام نہیں لیتے
سوره نمبر ٦١، الصف، آیت ٢ ور ٣
كَبُرَ مَقْتًا عِندَاللَّهِ أَن o يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا لِمَ تَقُولُونَ مَا لَا تَفْعَلُونَ
o تَقُولُوا مَا لَا تَفْعَلُونَ
ترجمہ :
اے ایمان والوں ! تم وہ بات کیوں کہتے ہو جو کرتے نہیں ہو الله کے نزدیک یہ سخت نا پسندیدہ حرکت ہے کہ تم وہ بات کہو جو کرتے نہیں ہو