* پاک دامن خواتین پر الزام نہ لگائیں
Contents > 7. Important Guidelines >
پاک دامن خواتین پر الزام نہ لگائیں
سوره نمبر ٢٤، النور ، آیت نمبر ٢٣
إِنَّ الَّذِينَ يَرْمُونَ الْمُحْصَنَاتِ الْغَافِلَاتِ الْمُؤْمِنَاتِ لُعِنُوا فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ
o وَلَهُمْ عَذَابٌ عَظِيمٌ
ترجمہ :
جو لوگ پاکدامن اور بے خبر عورتوں پر تہمت لگاتے ہیں ان پر دنیا اور آخرت میں لعنت کی گئی ہے اور ان کے لئے بڑا عذاب ہے
سوره نمبر ٢٤، النور ، آیت نمبر ٤
وَالَّذِينَ يَرْمُونَ الْمُحْصَنَاتِ ثُمَّ لَمْ يَأْتُوا بِأَرْبَعَةِ شُهَدَاء فَاجْلِدُوهُمْ ثَمَانِينَ جَلْدَةً
oوَلَا تَقْبَلُوا لَهُمْ شَهَادَةً أَبَدًا وَأُوْلَئِكَ هُمُ الْفَاسِقُونَ
ترجمہ :
جو لوگ پاک دامن عورتوں پر تہمت لگائیں پھر چار گواہ لے کر نہ آئیں ان کو اسسی کوڑے مارو اور انکی شہادت کبھی قبول نہ کرو اور وہ خود ہی فاسق ہیں