* گمان، جستجو، جاسوسی اور غیبت کرنے سے بچیں
Contents > 7. Important Guidelines >
گمان ، جستجو ، جاسوسی اور غیبت کرنے سے بچیں
سوره نمبر ١٧، الاسرا (بنی اسرئیل ) آیت نمبر ٣٦
وَلاَ تَقْفُ مَا لَيْسَ لَكَ بِهِ عِلْمٌ إِنَّ السَّمْعَ وَالْبَصَرَ وَالْفُؤَادَ كُلُّ أُولـئِكَ كَانَ
o عَنْهُ مَسْؤُولاً
ترجمہ :
کسی ایسی چییز کے پیچھے نہ لگو جس کا تمھیں علم نہ ہو یقینن آنکھ کان اور دل سب کی ہی باز پرس (آخرت میں ) ہونی ہے
سوره نمبر ٤٩، الحجرات ، آیت نمبر ١٢
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اجْتَنِبُوا كَثِيراً مِّنَ الظَّنِّ إِنَّ بَعْضَ الظَّنِّ إِثْمٌ وَلَا تَجَسَّسُوا وَلَا
يَغْتَب بَّعْضُكُم بَعْضًا أَيُحِبُّ أَحَدُكُمْ أَن يَأْكُلَ لَحْمَ أَخِيهِ مَيْتًا فَكَرِهْتُمُوهُ وَاتَّقُو
o اللَّهَ إِنَّ اللَّهَ تَوَّابٌ رَّحِيمٌ
ترجمہ :
اے ایمان والوں ! گمان یا جستجو کرنے سے پرہیز کرو کچھ معاملات میں گمان کرنا گناہ میں شامل ہوتا ہے اور ایک دوسرے کی جاسوسی کرنے اور ایک دوسرے کی غیبت کرنے سے پرہیز کریں کیا تم میں سے کوئی اپنے مردہ بھائی کا گوشت کھانا پسند کریگا ؟ نہیں ؛ بلکہ تم اس سے نفرت کروگے (اسلئے غیبت کرنے سے بھی نفرت کرو ) اور الله سے ڈرو : الله بڑا توبہ قبول کرنے والا اور رحیم ہے