* گود لئے بچے اپنے اصل نہیں ہوتےہیں
Contents > 7. Important Guidelines >
گود لئے بچے اپنے اصل نہیں ہوتے ہیں
سوره نمبر ٣٣، الاحزاب ، آیت نمبر ٤ کا حصّہ
وَمَا جَعَلَ أَدْعِيَاءكُمْ أَبْنَاءكُمْ ذَلِكُمْ قَوْلُكُم بِأَفْوَاهِكُمْ وَاللَّهُ يَقُولُ الْحَقَّ وَهُوَ
يَهْدِي السَّبِيلَ
ترجمہ :
الله نے کسی کے جسم میں دو دل نہیں رکھے ہیں نہ اس نے تم لوگوں کی ان بیویوں کو تمھاری ماں بنا دیا ہے جن سے تم ظہار کرتے ہو اور نہ اس نے تمھارے منہ بولے بیٹوں کو تمھارے حقیقی بیٹے بنا دیا