1. آخرت میں ہمارے چہرے ایسے ہی ہونگیں

Introduction‎ > ‎8. Important Information‎ >

سورہ نمبر ٧ ، ال اعراف آیت نمبر ٤٦

وَعَلَى الأَعْرَافِ رِجَالٌ يَعْرِفُونَ كُلاًّ بِسِيمَاهُمْ

ترجمہ

اعراف پر کچھ آدمی ہونگیں جو سب کو انکی صورتوں سے پہچان لیں گے ( اس کے معنی ہیں کہ آخرت سب کے چہرے جیسے دنیا میں ہیں ویسے ہی ہونگیں )