10. الله دلوں کا حال جانتا ہے اور اسکو ہر چہز پر قدرت حاصل ہے
Introduction > 8. Important Information >
الله دلوں کا حال جانتا ہے اور اس کو ہر چییز پر قدرت حاصل ہے
سورہ نمبر ٣، العمران ، آیت نمبر ٢٩
قُلْ إِن تُخْفُواْ مَا فِي صُدُورِكُمْ أَوْ تُبْدُوهُ يَعْلَمْهُ اللّهُ وَيَعْلَمُ مَا فِي السَّمَاوَاتِ
o وَمَا فِي الأرْضِ وَاللّهُ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ
ترجمہ :
اے نبی ! لوگوں کو خبردار کردو کہ تمھارے دلوں میں جو کچھ ہے اسے تم خواہ چھپاؤ یا ظاہر کرو الله
بہر حال اسے جانتا ہے زمین اور آسمانوں کی کوئی چییز اسکے علم سے باہر نہیں ہے
اور وہ ہر چییز پر قدرت رکھتا ہے