11. الله نے لوگوں کو ایک قوم اور ایک مذہب والا نہیں بنایا
Introduction > 8. Important Information >
الله نے لوگوں کو ایک قوم اور ایک مذہب والا نہیں بنایا
سورہ نمبر ١٠ ، یونس ، آیت نمبر ٩٩ اور َ١٠٠
وْلوشَاء رَبُّكَ لآمَنَ مَن فِي الأَرْضِ كُلُّهُمْ جَمِيعًا أَفَأَنتَ تُكْرِهُ النَّاسَ حَتَّى
وَمَا كَانَ لِنَفْسٍ أَن تُؤْمِنَ إِلاَّ بِإِذْنِ اللّهِ وَيَجْعَلُ الرِّجْسَ o يَكُونُواْ مُؤْمِنِينَ
o عَلَى الَّذِينَ لاَ يَعْقِلُونَ
ترجمہ :
اگر تیرے رب کی مشیّت یہ ہوتی کہ سارے زمین والے ایمان لے آئے ہوتے ، تو کیا تم لوگوں کو
مجبور کروگے کہ وہ لوگ مومن ہو جائیں کوئی بھی شخص بنا الله کی مرضی سے ایمان نہیں لا سکتا ، اور
الله کا طریقہ یہ ہے کہ جو لوگ عقل سے کام نہیں لیتے ان پر وہ گندگی ڈال دیتا ہے
سورہ نمبر ١٦، ان نہل، آیت نمبر ٩٣
وَلَوْ شَاء اللّهُ لَجَعَلَكُمْ أُمَّةً وَاحِدَةً وَلكِن يُضِلُّ مَن يَشَاء وَيَهْدِي مَن يَشَاء
o وَلَتُسْأَلُنَّ عَمَّا كُنتُمْ تَعْمَلُونَ
ترجمہ :
اگر الله کی مشیّت یہ ہوتی تو وہ تم سب کو ایک ہی امّت بنا دیتا مگر وہ جس کو چاہتا ہے گمراہی میں
دیتا ڈال دیتا ہے اور جسے چاہتا ہے راہ راست دکھا دیتا ہے اورضرور تم سےتمھارے اعمال کی باز پرُسی
ہوگی