13. الله نے ہر انسان کے لئے محافظ رکھے ہیں
Introduction > 8. Important Information >
الله نے ہر انسان کے ساتھ محافظ رکھے ہیں
سورہ نمبر ١٣، الر عد ، آیت نمبر ١١ کا حصّہ
لَهُ مُعَقِّبَاتٌ مِّن بَيْنِ يَدَيْهِ وَمِنْ خَلْفِهِ يَحْفَظُونَهُ مِنْ أَمْرِ اللّهِ
ترجمہ :
ہر شخص کے آگے اور پیچھے نگراں مقرّر ہیں جو الله کے حکم سے اس کی دیکھ بھال کر رہے ہیں