14. الله لوگوں کی حالت نہیں بدلتا جب تک وہ خود سے نہ بدلیں

Introduction‎ > ‎8. Important Information‎ >

الله لوگوں کی حالت نہیں بدلتا جب تک وہ خود نہ بدلیں

سورہ نمبر ١٣، الر عد ، آیت نمبر ١١ کا حصّہ

إِنَّ اللّهَ لاَ يُغَيِّرُ مَا بِقَوْمٍ حَتَّى يُغَيِّرُواْ مَا بِأَنْفُسِهِمْ وَإِذَا أَرَادَ اللّهُ بِقَوْمٍ سُوءًا

o فَلاَ مَرَدَّ لَهُ وَمَا لَهُم مِّن دُونِهِ مِن وَالٍ

ترجمہ :

حقیقت ہے کہ الله کسی قوم کے حال کو نہیں بدلتا جب تک کہ وہ خود اپنے اوصاف نہیں بدل دیتی

اور جب الله کسی قوم کی شامت لانے کا فیصلہ کرلے تو پھر وہ کسی کے ٹالے نہیں ٹل سکتی -

اور نہ الله کے مقابلے میں کوئی ایسی قوم کا مددگار ہو سکتا ہے