Introduction > 8. Important Information >
الله کے پاس ایک دن دنیا کے ایک ہزار سال کے برابر ہے
سورہ نمبر ٢٢، الحج ، آیت نمبر ٤٧ کا حصّہ
oوَإِنَّ يَوْمًا عِندَ رَبِّكَ كَأَلْفِ سَنَةٍ مِّمَّا تَعُدُّونَ
ترجمہ :
حقیقت میں الله کی نظر میں آخرت کا ایک دن دنیا کے ایک ہزار دن کے برابر ہوتا ہے