16. الله کے سوا کوئی غیبکا حال نہیں جانتا
Introduction > 8. Important Information >
الله کے سوا کوئی غیب کا حال نہیں جانتا
سورہ نمبر ٢٧، ان نمل ، آیت نمبر ٦٥
قُل لَّا يَعْلَمُ مَن فِي السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ الْغَيْبَ إِلَّا اللَّهُ وَمَا يَشْعُرُونَ أَيَّانَ يُبْعَثُونَ
ترجمہ :
کہیے ! الله کے سوا آسمانوں اور ذمین میں کوئی بھی غیب کا حال نہیں جانتا –
اور وہ نہیں جانتے کب اٹھائے جائینگے