17. حضرت نوح کی عمر ٩٥٠ سال کی تھی

Introduction‎ > ‎8. Important Information‎ >

حضرت نوح کی عمر ٩٥٠ سال کی تھی

سورہ نمبر ٢٩ ، العنکبوت ، آیت نمبر ١٤

وَلَقَدْ أَرْسَلْنَا نُوحًا إِلَى قَوْمِهِ فَلَبِثَ فِيهِمْ أَلْفَ سَنَةٍ إِلَّا خَمْسِينَ عَامًا فَأَخَذَهُمُ

o الطُّوفَانُ وَهُمْ ظَالِمُونَ

ترجمہ :

ہم نے نوح کو اس قوم کی طرف بھیجا اور وہ پچاس کم ایک ہزار سال ان کے درمیان رہے آخر کار

ان لوگوں کو طوفان نے آ گھیرا وہ بڑ ے ظالم لوگ تھے