18.زمین اور آسمان خاص مقصد اور ایک مدّت کے لیے بناہے گئے ہیں
Introduction > 8. Important Information >
ذمین اور آسمان ایک خاص مقصد اور معین مدّت کے لئے بنائے گئے ہیں
سورہ نمبر ٣٠ ، الروم ، آیت نمبر ٨
أَوَلَمْ يَتَفَكَّرُوا فِي أَنفُسِهِمْ مَا خَلَقَ اللَّهُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ وَمَا بَيْنَهُمَا إِلَّا
o بِالْحَقِّ وَأَجَلٍ مُّسَمًّى وَإِنَّ كَثِيراً مِّنَ النَّاسِ بِلِقَاء رَبِّهِمْ لَكَافِرُونَ
ترجمہ :
الله نے ذ مین اور آسمانوں کو اور ان کے درمیان جو چیزیں ہیں وہ برحق ہیں اور ان کو ایک
مقرّر مدّت کے لئے ہی پیدا کیا ہے مگر بہت سے لوگ اپنے رب کی ملاقات کے منکر ہیں
سورہ نمبر ٣٨ ، سعد ، آیت نمبر ٢٧
وَمَا خَلَقۡنَا السَّمَآءَ وَالۡاَرۡضَ وَمَا بَيۡنَهُمَا بَاطِلًا ذٰ لِكَ ظَنُّ الَّذِيۡنَ كَفَرُوۡاۚ فَوَيۡلٌ لِّلَّذِيۡنَ كَفَرُوۡا مِنَ النَّار
ترجمہ :
اور ہم نے آسمان اور ذ مین کو اور جو کائنات میں ہے اس کو خالی از مصلحت
نہیں پیدا کیا - یہ ان کا گمان ہے جو کافر ہیں سو کافروں کے لئے دوزخ کا عذاب ہے