19. حضرت عیساء کی ولادت اور انکی پیشن گوئی
Introduction > 8. Important Information >
حضرت عیسٰی کی پیدائش اور انکی پیشن گوئی
( یہ ایک قدرت کا بڑا معجزہ تھا کہ حضرت عیسٰی نے پیدائش کے فوراً بعد بات کی تھی )
يَا أُخْتَ هَارُونَ o فَأَتَتْ بِهِ قَوْمَهَا تَحْمِلُهُ قَالُوا يَا مَرْيَمُ لَقَدْ جِئْتِ شَيْئًا فَرِيًّا
فَأَشَارَتْ إِلَيْهِ قَالُوا o مَا كَانَ أَبُوكِ امْرَأَ سَوْءٍ وَمَا كَانَتْ أُمُّكِ بَغِيًّا
قَالَ إِنِّي عَبْدُ اللَّهِ آتَانِيَ الْكِتَابَ o كَيْفَ نُكَلِّمُ مَن كَانَ فِي الْمَهْدِ صَبِيًّا
وَجَعَلَنِي مُبَارَكًا أَيْنَ مَا كُنتُ وَأَوْصَانِي بِالصَّلَاةِ o وَجَعَلَنِي نَبِيًّا
o بِالصَّلَاةِ وَالزَّكَاةِ مَا دُمْتُ حَيًّا
ترجمہ :
پھر وہ اس بچے کو اپنی قوم کے پاس لے کر آ ئیں وہ کہنے لگے کہ اے مریم یہ تو نے برُا کام کیا ہے
اے ہارون کی بہن نہ تو تیرا باپ ہی بد اطوار تھا اورنہ تیری ماں بد اطوار تھی – تو مریم نے اس
لڑکے کی طرف اشارہ کیا تو وہ بولے کہ اس بچے سے جو گود میں ہے کیوں اورکیسے بات کریں تو اس بچے
نے کہا کہ میں الله کا بندہ ہوں – اس نے مجھے کتاب دی ہے اور مجھے نبی بنایا ہے – اور میں جہاں ہوں
مجھے صاحبِ برکت بنایا ہے اور جب تک ذ ندہ ہوں مجھے نماز اور ذکو ٰۃ کا ارشاد بنایا ہے -
سورہ نمبر ٦١، الصَّف ، آیت نمبر ٦
وَإِذْ قَالَ عِيسَى ابْنُمَرْيَمَ يَا بَنِي إِسْرَائِيلَ إِنِّي رَسُولُ اللَّهِ إِلَيْكُم مُّصَدِّقًالِّمَا بَيْنَ
يَدَيَّ مِنَ التَّوْرَاةِ وَمُبَشِّرًا بِرَسُولٍ يَأْتِي مِنبَعْدِي اسْمُهُ أَحْمَدُ فَلَمَّا جَاءهُم
o بِالْبَيِّنَاتِ قَالُوا هَذَا سِحْرٌمُّبِين
ترجمہ :
اور جب مریم کے بیٹے عیسیٰ نے کہا کہ اے بنی اسرائیل میں تمھارے پاس الله کابھیجا ہوا آیاہوں
جو کتاب مجھ سے پہلے آچکی ہے یعنی تورات ، اس کی تصدیق کرتا ہوں اور ایک پیغمبر جو میرے بعد
آنے والے ہیں جن کا نام احمد ہوگا ان کی بشارت سناتا ہوں – جب وہ ان کے پاس کھلی نشانیاں لے
کر آئے تو لوگوں نے کہا یہ تو صریح جاد و ہے