2. الله کے رسول محممد صرف ناصح ہیں
Introduction > 8. Important Information >
سورہ نمبر ٢، البقر ، آیت نمبر ٢٧٢ کا حصہ
لَيْسَ عَلَيْكَ هُدَاهُمْ وَلَٰكِنَّ اللَّهَ يَهْدِي مَنْ يَشَاءُ
ترجمہ :
انکو ہدایت پر لانا (رسول) آپ کی زممداری نہیں ، لیکن لله جس کو چاہتا ہے ہدایت دیتا ہے
سورہ نمبر ٨٨ ، الغاشیہ ، آیت نمبر ٢١ -٢٢
o لَّسْتَ عَلَيْهِم بِمُصَيْطِرٍ o فَذَكِّرْ إِنَّمَا أَنتَ مُذَكِّرٌ
ترجمہ :
آپ (رسول) کا کام لوگوں کو نصیحت کرنا ہے- آپ کو ان پر نگران بنا کر نہیں بھیجا گیا ہے