20. الله ہر کسی پر قریب سے نگہبان ہے

Introduction‎ > ‎8. Important Information‎ >

الله ہر کسی پر قریب سے نگہبان ہوں

سورہ نمبر ٥٠ ، قاف ، آیت نمبر ١٦

وَلَقَدْ خَلَقْنَا الْإِنسَانَ وَنَعْلَمُ مَا تُوَسْوِسُ بِهِ نَفْسُهُ وَنَحْنُ أَقْرَبُ إِلَيْهِ مِنْ

حَبْلِ الْوَرِيد

ترجمہ :

اور ہم ہی نے انسان کو پیدا کیا ہے اور جو وَسوَسے اس کے دل میں اُبھرتے ہیں ہم ان کو

جانتے ہیں – اور ہم اس کی شہ رگ سے بھی قریب ہیں